صنم جاوید ایک اور کیس میں گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کی کا رکن صنم جاوید رہائی کا حکم آنے کے بعد ایک اور کیس میں گرفتار ، انسدا د دہشتگر دی عدا لت نے جلاؤ گھیراؤ میں فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت منظور کی۔رہائی سے قبل ہی پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی تھانہ شاد مان میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔ تفتیشی افیسر نےصنم جا ویدکو انسداد دہشت گردی کورٹ لاہور میں پیش کر دیا