این اے106،150 ،16 پر پی ٹی آئی فاتح،265 پشین پر مولانا فضل الرحمان آگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این اے106 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 22 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار خالد نواز 4 ہزار587 ووٹ لے کر آگے،ن لیگ کے امیدوارجنید انور چودھری4 ہزار411 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،این اے150 ملتان کے30 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی غیرسرکاری […]
روہڑی، این اے200پی پی آگے،لورالا ئی این اے252 ن آ گے

روہڑی( اے بی این نیوز )حلقہ این اے200کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائجروہڑی:پیپلزپارٹی کے امیدوار نعمان اسلام شیخ 391ووٹ لے کرآگے،جی ڈی اے کے امیدواردیدارجتوئی9ووٹ لے کرپیچھے ہیں، لورالا ئی این اے252کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج، مسلم لیگ ن سردار یعقوب خان ناصر 78ووٹ لے کرآگےلورالائی:آزاد امیدوار سردار بابر موسیٰ خیل63ووٹ لےکرپیچھے ہے۔
ملتان،این اے 148 پولنگ سٹیشن نمبر 33،گیلانی آگے

ملتان( اے بی این نیوز ) پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیا جس کے مطابق این اے 148 پولنگ سٹیشن نمبر 33 پرٹوٹل 396 ووٹ،پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 117ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ،ن لیگ کے احمد حسین ڈیہڑ کے 78ووٹ ، پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کے […]
سرگودھا این اے 83، پیرمحل حلقہ پی پی 124 ، کھلا ڑیوں نے مخالفین کو کلین بولڈ کر دیا

سرگودھا ( اے بی این نیوز ) کپتان کے کھلا ڑیوں سرگودھا اور پیر محل مین بھی مخالفین کو کلین بولڈ کر دیا این اے 83 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، تحریک انصاف کے اسامہ غیاث میلہ 557 ووٹ لے کر آگے سرگودھا ن لیگ ک ے محسن شاہ نواز رانجھا 493 ووٹ لے کر دوسرے نمبر […]
قوم نے کپتان سے وفا نبھا دئی،ہر جانب پی ٹی آئی ہی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مزید آنے والے نتائج جو کہ غیر سرکاری اور غیر حتمی ہیں ان میں بھی پی ٹی اائی نے مخالفین کے چھکے چھڑا دیئے، جو بھی بیلٹ باکس کھو لا جا رہا ہے وہاں ہی سے پی ٹی آ ئی سب کو مات دے رہی ہے،قوم نے کپتان سے […]
اہم ترین نتیجہ، سوات میں پی ٹی آئی نے صفا یاپھیر دیا

سوات ( اے بی این نیوز )حلقہ این اے 3 سوات 2 پولنگ سٹیشن نمبر289 اخوندکلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سلیم الرحمن 260 ووٹ ٔ لیکر پہلے،اے این پی امیدوار شیر باز خان 85 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پی ایم ایل این امیدوار واجد علی خان 57 ووٹ لیکر […]
حلقہ این اے 46، آزاد امیدوار عامر مسعود مغل پہلے نمبر پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حلقہ این اے 46 کا پہلا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ،حلقہ این اے 46پولنگ سٹیشن نمبر 193پر آزاد امیدوار عامر مسعود مغل 234ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ، مسلم لیگ ن کے انجم عقیل 85ووٹ لے مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے کئی آزاد امیدوار […]
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی میدان مار رہی ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آناشروع ہو گئے ہیں،ابتدائی نتائج کے مطابق میدان مارتی ہو ئی نظر آرہی ہے،آمدہغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول شلوبر نمبر 3 پولنگ اسٹیشن نمبر 104، این اے 27، پی کے 70۔ غیر سرکاری غیر […]
انتخابات2024،غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری،کس صوبے میں کونسی پارٹی آگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ پہلا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ بھی سامنے آگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 گوجرانوالہ 2 […]
الیکشن،کتنی شکایات موصول ہو ئیں،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اب تک 76 شکایات موصول ہو چکی ہیں جن کو حل کر لیا گیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق شکایات نارمل نوعیت کی ہیں جن ذیادہ تر کارکنوں کے آپس میں گرما گرمی، لڑائی جھگڑے کی تھیں نیزعام انتخابات میں انٹر نیٹ اور موبا ئل سروس مزید پڑھیں :پولنگ کا وقت […]