عام انتخابات، کراچی کے مختلف حلقوں میں کس کو کس پر برتری؟

کراچی (نیوزڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد کراچی کے نتائج بھی سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 234 پر ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار فہیم خان 135 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے […]
کپتان کے کون کون سے اہم کھلاڑی کامیاب ہو ئے،جانئے رپورٹ میں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے اہم ترین کھلاڑی جن میں شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص […]
پاک فوج کی پُر امن اور تشدد سے پاک انتخابات پر قوم کو مبارکباد

راولپنڈی( نیوزڈیسک) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ہم پُرامن اور تشدد سے پاک انتخابات پر قوم کو دل کی گہرائی سے مبارکباد دیتے ہیں۔ جمعرا ت کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق مسلح افواج نے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ مل […]
قوم نے کپتان کا قرض اتار دیا ، پی ٹی آئی 100 نشستوں سے سب سے آگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی ابھی تک ملک بھر میں 100 نشستوں سے سب آگے ہے جبکہ مسلم لیگ نون کو 52 نشستیں ملی ہے اور تیسرے نمبر پر پی پی ہے، عی ابتدائی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج ہیں، مزید اور آ نے والے نتائج میں بھی پی ٹی […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج،کونسی پارٹی سب سے آگے؟

پشاور(نیوزڈیسک)غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔خیبرپختونخوامیں اب تک کے پولنگ رزلٹ کے مطابق: پی کے 35 بٹگرام خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 35 بٹگرام کے 20 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار تاج محمد خان 5972 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ جے یو آئی (ف) کے امیدوار […]
آج قوم نے تاریخ رقم کر دی،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024ءکے کامیاب انعقاد پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،آج قوم نے ہمارے جمہوری سفر میں ایک اور تاریخ رقم کی ہے،پاکستان بھر سے عوام نے بڑی تعداد میں انتخابی عمل میں حصہ لیا اور جمہوریت […]
آئی سی سی انڈر19ورلڈکپ،پاکستا ن کو شکست،آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

بینونی(نیوزڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، مزیدپڑھیں:انڈر19 ورلڈ کپ، […]
چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کے پرامن انعقاد پرپوری قوم کو مبارک باد پیش کی ،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات کے پرامن انعقاد جیسے اہم ترین قومی فریضہ اور آئینی ذمہ داری کی تکمیل میں کمیشن کے سرخرو ہونے ، الیکشن کے پرامن انعقاد […]
موبائل سروس جزوی طور پر بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے مختلف حصوں میں موبائل سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ جلد پورے ملک میں موبائل سروسز بحال ہو جائیں گے۔ موبائل سروسز بند ہو نے کی وجہ سے پورا ملک اطلاعات کے حوالے سے معذول ہو کر رہ گیا تھا۔ابھی کچھ علاقوں کی مہو […]
الیکشن، پولنگ کے دوران پہلا قتل،جانئے

ٹانک(اے بی ا ین نیوز )کے پی کے علاقے ٹانک میں پولنگ کے دوران پہلا قتل ہو گیا ہے، ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں پولنگ عملے پر فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ٹانک پولیس کا کہنا ہے کہ کوٹ اعظم میں پولنگ عملے پر فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو […]