بھاؤ لگے گا اچھے سامان کو خرید لیا جائے گا، ،فیصل واوڈا

کراچی ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شاپنگ سیل ہوگی تو آصف علی زرداری اسلام آبادمیں ہی ہونگے،پورے پاکستان میں سیل لگگئیہے،سسٹم 2018 میں بھی ڈاؤن ہوا تھا2013میں بھی ڈاؤن ہوا تھا،کل کہا تھا کہ آزاد امیدوار کنگ میکرز ہوں گے،نوا زشریف نے وکٹری تقریر کینسل کردی ہے،پی ڈی ایم ٹو حکومت […]
تمام سکرینیں بند، نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن ہی کرے گا،آر آوز

فیصل آباد( اے بی این نیوز ) آر آوز نے تمام سکرینیں بند کر دیں، آر آوز نے رزلٹ دینا بند کر دیا ،آر آوز نے کہا کہ نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن ہی کرے گا۔الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس سسٹم بروقت نتائج فراہم کرنے میں ناکام رہا،ووٹنگ کا وقت ختم ہوئے 9 گھنٹے سے زائد […]
پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے پولنگ اسٹیشن پر حملے کا نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 کے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے پولنگ اسٹیشن پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصٰلات کے مابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 کے پیپلز پارٹی کے […]
ایم کیو ایم نے اپنی فتح کا اعلان کر دیا

کرا چی ( اے بی این نیوز )رہنما ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی نے کہ کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے آج مل کر فیصلہ کیا ہے،کراچی کی 18نشستوں پر ایم کیو ایم لیڈ کررہی ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی میں کامیابی کا نیا ریکارد بنانے جارہی ہے،مصطفی کمال […]
اڈیالہ جیل روڈ پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ، اضافی نفری تعینات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل روڈ پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیاگیا،ذرائع کے مطابق اڈیالہ کو جانے والے راستوں پر اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے،راولپنڈی، علاقے میں وی ائی پی موومنٹ کا قومی امکان ہے۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتائج،مراد علی شاہ بھاری اکثریت سے کامیاب

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ پی ایس 77 جامشورو سے کامیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 77 جام شورو کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے میں مراد علی شاہ 66 ہزار 100 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔ مزیدپڑھیں:نتائج […]
نتائج میں غیر معمولی سست رفتاری ،بلاول نے تحفطات کا اظہار کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹوزرداری نے نتائج غیر معمولی طور پر سست رفتاری سے آرہے ہیں، انتخابی نتائج میں سست روی پر اظہار تشویش البتہ ابتدائی نتائج پی پی کیلئے بہت خوش آئندہیں، پی پی امیدوار اور وہ آزاد امیدوار جن کے حمایت کرتے ہیں کارکردگی اچھی ہے،دیکھتے ہیں حتمی نتائج کیا ہوتے ہیں۔
اسلام آباد پولیس کا ہوائی فائرنگ کاپلان بنانے والوں کو پیشگی انتباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ ہوائی فائرنگ پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ انتخابات 2024 کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، اگر کسی علاقے میں فائرنگ یا ہنگامہ آرائی ہو توشہری فوری پولیس کو اطلاع دیں۔ مزیدپڑھیں:این اے 53 […]
این اے 53 سےپی ٹی آئی کے اجمل صابر نے مخالفین کو پچھاڑ دیا

راولپنڈی( اےبی این نیوز )غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 53 سےپی ٹی آئی کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پہلے نمبر پرچوہدری نثار علی خان دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ نواز کے انجینئر قمر الاسلام تیسرے نمبر پر ہے۔
مشاورت سے پاکستان کو آگے بڑھائینگے،سعدرفیق

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے کاکہا ہے کہ مشاورت سے پاکستان کو آگے بڑھائینگے،ن لیگ کو سادہ اکثریت ملی تووہ زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کو مدعو کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کہہ رہے ہیں کہ جس پارٹی نے لیڈ […]