اہم خبریں

غیرسرکاری ،غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی پہلے،آزاد امیدواردوسرے نمبر پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق مختلف سیاسی پارٹیوں کی پوزیشن درج ذیل ہے، Party National Assembly Punjab Assembly Sindh Assembly Balochistan Assembly KP Assembly PPP 2 0 13 0 0 PTI-backed Independents 1 1 0 0 4 […]

نوازشریف نے شکست تسلیم کرکے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیاہے،مفتی قوی کا دعویٰ

ملتان(نیوزڈیسک)مفتی عبدالقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے اوراپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ اللہ تعالیٰ نے مظلوموں کی مددفرمائی ہے اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام امیدوارکامیاب ہوئے ہیں، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان […]

ہوسکتا ہے ہمارے ووٹرز نے الیکشن کو ایزی لیا ہوگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز      )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کی آفیشل رزلٹ کا انتظار کرناچاہیے،بہت کم فیصد پر ابھی تک رزلٹ آیا ہوا ہے،اس دفعہ آر ٹی ایس استعمال نہیں ہوا، 15،20فیصد نتائج پر رائے نہیں بنانی چاہیے،ہوسکتا ہے ہمارے ووٹرز نے الیکشن کو ایزی لیا ہوگا،نیٹ کی وجہ سے ہم […]

عامر مسعود مغل نے آر او کے نتائج سے عدم اتفاق کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عامر مسعود مغل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ،انہوں نے کہا کہ میری 39 ہزار کی لیڈ ہے،دھاندلی سے باز رہا جاے عوام ایسا نہیں کرنے دیں گے،‏میرے پاس موجود فارم 45 کے مطابق 295 پولنگ اسٹیشن پر میرے ووٹ 74989 ہیں ،اانجم عقیل خان کی 35267 ووٹ ہے […]

تاحال چار حلقوں کے نتائج کا ہی اعلان کیا جاسکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف الیکشن کمشنر کی آدھے گھنٹے کی ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگی، تاحال چار حلقوں کے نتائج کا ہی اعلان کیا جاسکا،جن حلقوں کے نتائج کا اعلان کیا گیا ان چاروں کا تعلق خیبر پختون خوا صوبائی اسمبلی سے ہے،اب قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 851 حلقوں کے نتائج موصول […]

کافی سیٹیں جیتں گے،حکومت بھی بنائیں گے،احسن اقبال

نارووال (  اے بی این نیوز   )احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابھی تک رزلٹ 50فیصد بھی نہیں آئےتوکچھ بھی نہیں کہہ سکتے،ہمیں امید ہے کافی سیٹیں جیتں گے،حکومت بھی بنائیں گے،پی ٹی آئی والےچالاکیاں کرکے جشن منا رہے ہیں،ہمیں الیکشن کمیشن کی طرف آفیشل رزلٹ کا انتظار کرناچاہیے،اس وقت قبل ازوقت ری ایکشن آرہا ہے،آنے […]

خواجہ آصف اپنے ہی گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے

سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز    )خواجہ آصف اپنے ہی گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے۔ سیالکوٹ پولنگ اسٹیشن ایف جی بوائے ماڈل سکول کینٹ خواجہ آصف 274، ریحانہ ڈار 519 سیالکوٹ خواجہ آصف کو 245 ووٹوں سے شکست کا سامنا۔

الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان شروع کر دیا،آزاد امیدوار سب سے آگے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) الیکشن کمیشن نے انتخابات کا اعلان کر نا شروع کر دیا ،اعلان کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتا یا کہ ابھی ہمارے ہاس دو حلقوں کے نتائج پی کے 76 میں کل ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ بتیس بزار ہے,سمیع اللہ خان نے الیکشن جیتا ہے،پی کے 6 فصل […]

الیکشن کمیشن نے10گھنٹے بعد دوحتمی نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے تقریباً 10 گھنٹے بعد پہلے سرکاری نتیجے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دو صوبائی […]

زرداری کیوں اسلام آباد آرہے ہیں،کس سے اہم ملاقات طے ہے،جا نئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )آصف علی زرداری آسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اہم ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی اسلام آباد میں انتہائی اہم ملاقات ہو نے جا رہی ہے اس سلسلے میں کچھ سیا سی قو تیں پہلے ہی متحرک ہو چکی ہیں تاکہ ملاقات کا راستہ ،ہموار کیاجا سکے،ادھر دوسری جانب اڈیالہ جیل […]