اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن نے انتخابات کا اعلان کر نا شروع کر دیا ،اعلان کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتا یا کہ ابھی ہمارے ہاس دو حلقوں کے نتائج پی کے 76 میں کل ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ بتیس بزار ہے,سمیع اللہ خان نے الیکشن جیتا ہے،پی کے 6 فصل حکیم خان ازاد امیدوار نے الیکشن جیتا ہے،خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 76 کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لے کر کامیاب قرار پا ئے،دوسرے نمبر پر عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان ایڈوکیٹ نے 12 ہزار 986 ووٹ حاصل کئے
دو حلقوں کے نتائج پی کے 76 میں کل ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ بتیس بزار ہے,سمیع اللہ خان نے الیکشن جیتا ہے،پی کے 6 فصل حکیم خان ازاد امیدوار نے الیکشن جیتا ہے،خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 76 کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لے کر کامیاب قرار پا ئے،دوسرے نمبر پر عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان ایڈوکیٹ نے 12 ہزار 986 ووٹ حاصل کئے،پی کے 6 سے فضل حکیم۔خان۔یوسدزئی 25330ووٹ لیکر کامیاب،دوسرے نمبر افتخاراحمد نے19422ووٹ حاصل کئے،
پی کے 76 میں ٹرن آوٹ 37.62 فیصد رہا،پی کے 6 میں ووٹر ٹرن آؤٹ 40.35 فیصد رہا،خیبرپختونخوا اسمبلی کے پی کے 4 کا نتیجہ بھی آ گیا،علی شاہ آزاد امیدوار 30022 ووٹ لے کر کامیابسردار خان مسلم لیگ ن 12512 ووٹ لے کر کامیاب،پی کے 4 میں38.28 فیصد ٹرن آوٹ رہا،مسلم لیگ ن کے سردار خان 12512 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،خیبر پختون خوا صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے چار کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔اس حلقے سے ازاد امیدوار علی شاہ کامیاب قرار پائے انہوں نے 30022ووٹ حاصل کئے۔سردار خان مسلم لیگ نواز 12514 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔حلقے میں کل ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار903 ہے.پی کے 19 باجوڑ کے مکمل غیر حتمی نتیجے کا اعلان آزاد امیدوار حمید الرحمن 23 ہزار 44 ووٹ لے کر کامیاب ہو ئے،حلقہ این اے 48،راجہ خرم نواز 22054،علی بخاری 19022،مصطفی نواز کھوکھر 7908،الیکشن کمیشن کو این اے 30 کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 78971 ووٹ لے کر کامیاب ہو ئی ہیں،دوسرے نمبرپرعوامی نیشنل۔پارٹی کے زین عمرارباب 11864ووٹ حاصل کیے،حلقے میں ٹوٹل ووٹرزکی تعداد404622ہے،ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد131994جبکہ 4768ووٹ مستردہوئے،حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح33.8فیصدرہی،
پی کے 77 سے آزاد امیدوار شیر علی آفریدی کامیاب، غیر حتمی نتیجہ شیر علی آفریدی نے 30544 ووٹس حاصل کیے،قومی اسمبلی کے 261 میں بی این پی کے امیدوار محمد اختر مینگل کامیاب محمد اختر مینگل 3404 ووٹ لیکر فتح سمیٹی پی پی پی پی کے ثنااللہ زہری 2871 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،پی کے 25 بونیر پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار ریاض خان 28 ہزار 490 ووٹ لیکر کامیابجے یو آئی کے فضل غفور 12 ہزار 702 ووٹ لیکر ہار گئے،این اے 17 ایبٹ آبادپی ٹی آئی آزاد امیدوار علی خان جدون 97 ہزار 177 ووٹ لیکر کامیابن لیگ کے محبت خان 44 ہزار 522 ووٹ لیکر ہار گئے،
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج
پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی، مراد علی شاہ اور نفیسہ شاہ نے کامیابی حاصل کر لی ہے، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی زیادہ تر نشستوں پر آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی بھی درجنوں سیٹوں پر آگے ہیں۔ خیرپور1 کے حلقے این اے 202 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی امیدوار نفیسہ شاہ کامیاب ہو گئیں، حلقہ این اے 225 ٹھٹھہ سے بھی پیپلزپارٹی کے امیدوار صادق علی میمن نے سیٹ جیت لی ہے، حیدرآباد 2 کے حلقہ پی ایس 61 میں پیپلز پارٹی کے شرجیل انعام میمن کامیاب قرارپائے ہیں، بدین کے پی ایس68 میں پیپلزپارٹی کے امیدوارمحمد ہالیپوٹو کامیاب،بلوچستان کے حلقہ پی بی 9 میں پیپلز پارٹی کے نصب اللہ مری جیت گئے، سبی پی بی 8 میں پیپلز پارٹی کے امیدوارسرفراز چاکر ڈومکی نے کامیابی حاصلکی، کوئٹہ پی بی 10 ڈیرہ بگٹی میں پی پی امیدوار میرسرفراز بگٹی کامیاب،صحبت پور 1 بلوچستان کے حلقے پی بی 15 میں ن لیگ کے امیدوار سلیم کھوسہ کامیاب قرار پائے، حلقہ پی بی40 میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر نائل 6ہزار268 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں۔ این اے 2 سوات میں آزاد امیدوار امجد علی خان پہلے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیر مقام دوسرے نمبر پر ہیں،
این اے 3 سوات میں بھی آزاد امیدوار سلیم رحمان آگے جبکہ اے این پی کے شیرباز خان دوسرے نمبر پر ہیں۔این اے 4 سوات میں آزاد امید وار سہیل سلطان پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پی ٹی آئی پی کے امیدوار محمود خان دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 5 اپر دیر میں صاحبزادہ صبغت اللہ پہلے اور جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ کی دوسری پوزیشن ہے۔این اے 6 لوئر دیر میں محمد بشیر خان پہلی پوزیشن پر ہیں ان کے مد مقابل سراج الحق پیچھے ہیں، این اے 7 لوئر دیر میں آزاد امیدوار محبوب شاہ پہلے جبکہ جماعت اسلامی کے محمد اسماعیل دوسرے نمبر پر ہیں۔این اے 9 مالاکنڈ میں آزاد امیدوار جنید اکبر کی پہلی جبکہ پیپلز پارٹی کے سید احمد علی کی دوسری پوزیشن ہے، این اے 10 بونیر سے آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر علی خان آگے اور جماعت اسلامی کے بخت جہاں خان پیچھے ہیں، این اے 11 شانگلا میں بھی آزاد امیدوار سید فردین خان پہلے، مسلم لیگ (ن) کے امیرمقام دوسرے نمبر پر ہیں۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 12 کوہستان میں آزاد امیدوار مولانا کریم داد آگے جبکہ پیپلز پارٹی کے محبوب اللہ جان پیچھے ہیں، این اے 13 بٹگرام میں آزاد امیدوار محمد نواز خان پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ پی آر ایچ پی کے امیدوار عطا محمد دوسرے نمبر پر ہیں۔این اے 15 مانسہرہ میں آزاد امیدوار شہزادہ محمد گستاسب خان پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 16 ایبٹ آباد میں بھی آزاد امیدوار علی اصغر خان آگے ہیں جبکہ (ن) لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی پیچھے ہیں۔ این اے 17 ایبٹ آباد میں علی خان جدون
ا گے مسلم لیگ (ن) کے محبت خان اعوان پیچھے ہیں، این اے 18 ہری پور میں آزاد امیدوار عمر ایوب خان پہلے اور مسلم لیگ (ن) کے بابر نواز خان دوسرے نمبر پر،این اے 19 صوابی میں آزاد امیدوار اسد قیصر آگے،مد مقابل جے یو آئی کے مولانا فضل علی پیچھے ہیں، این اے 20 صوابی میں بھی آزاد امیدوار شہرام خان ترکئی پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے وارث خان دوسری پوزیشن پر،، این اے 21 مردان میں آزاد امیدوار مجاہد علی پہلے جبکہ اے این پی کے احمد علی دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 22 مردان میں آزاد امیدوار محمد عاطف آگے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی پیچھے ہیں۔این اے 23 مردان میں آزاد امیدوار علی محمد خان پہلی جبکہ اے این پی کے احمد خان بہادر دوسری پوزیشن پر ہیں، این اے 24 چارسدہ میں آزاد امیدوار انور تاج آگے جبکہ جے یو آئی کے گوہر علی پیچھے ہیں، این اے 25 چارسدہ میں بھی آزاد امیدوار فضل محمد خان پہلے نمبر پر ہیں ان کے مد مقابل اے این پی کے ایمل ولی خان دوسرے نمبر پر ہیں۔ این اے 26 مہمند میں آزاد امیدوار ساجد خان آگے، ایک اور آزاد امیدوار بلال رحمان پیچھے ہیں، این اے 27 خیبر میں آزاد امیدوار محمد اقبال خان پہلے ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) الحاج شاہ جی گل آفریدی دوسرے نمبر پر ہیں۔این اے 28 پشاور میں آزاد امیدوار ساجد نواز آگے ہیں جبکہ جے یو آئی کے نور عالم خان پیچھے ہیں، این اے 29 پشاور سے بھی آزاد امیدوار ارباب عامر ایوب پہلے اور اے این پی کے ثاقب اللہ خان دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 30 پشاور میں آزاد امیدوار شاندانہ گلزار کی پہلی
جبکہ جے یو آئی کے امیدوار ناصر خان دوسری پوزیشن پر این اے 31 پشاور میں شیر علی ارباب پہلے اور ان کے مد مقابل ارباب عالمگیر خان دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 32 پشاور آزاد امیدوار آصف خان آگے اور اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور پیچھے ،این اے 33 نوشہرہ سے آزاد امیدوار سید شاہ احد علی شاہ پہلی عوامی نیشنل پارٹی کے خان پرویز دوسری پوزیشن ، این اے 34 نوشہرہ میں آزاد امیدوار ذوالفقار علی آگے اور ان کے مد مقابل اے این پی کے میاں بابر شاہ کاکاخیل پیچھے ہیں۔ این اے 35 کوہاٹ میں آزاد امیدوار شہریار خان آفریدی کا پہلا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے عباس آفریدی کا دوسرا نمبر ہے، این اے 36 ہنگو میں آزاد امیدوار یوسف خان آگے اور جے یو آئی کے عبید اللہ پیچھے ہیں۔این اے 38 کرک میں آزاد امیدوار شاہد احمد پہلے جبکہ اسی حلقے میں آزاد امیدوار محسن علی خان دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 39 بنوں میں آزاد امیدوار نسیم علی شاہ آگے اور جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی پیچھے ہیں، این اے 40 شمالی وزیرستان میں آزاد امیدوار اورنگزیب خان کی پہلی جبکہ پی این ڈی پی کے محسن جاوید دوسری پوزیشن پر ، این اے 41 لکی مروت میں آزاد امیدوار سلیم سیف اللہ خان آگے اور آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت پیچھے ہیں، این اے 42 جنوبی وزیرستان میں آزاد امیدوار زبیر خان پہلے اور آزاد امیدوار محمد علی وزیر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 43 ٹانک میں آزاد امیدوار داور خان کنڈی آگے جبکہ جے یو آئی کے اسعد محمود پیچھے ہیں، این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی آزاد امیدوار علی امین خان گنڈاپور پہلے اور جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان دوسرے نمبر پر ہیں۔اسلام آباد کے حلقے سے این اے 46 اسلام آباد میں آزاد امیدوار عامر مسعود آگے، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انجم عقیل خان پیچھے ہیں، این اے 47 اسلام آباد میں بھی آزاد امیدوار محمد شعیب شاہین کا پہلا اور مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چودھری کا دوسرا نمبر ، این اے 48 اسلام آباد میں آزاد امیدوار سید محمد علی بخاری آگے اور آزاد امیدوار راجہ خرم شہزاد نواز پیچھے ہیں، این اے 49 اٹک میں بھی آزاد امیدوار طارق صادق پہلے اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد دوسرے نمبر پر ،این اے 51 مری میں آزاد امیدوار محمد لطاسب ستی کی پہلی اور مسلم لیگ (ن) کے راجہ اسامہ سرور کی دوسری پوزیشن ہے، این اے 53 راولپنڈی میں آزاد امیدوار اجمل صابر راجہ آگے اور مسلم لیگ (ن) کے قمر الاسلام راجہ پیچھے ہیں، این اے 54 راولپنڈی میں بھی آزاد امیدوار عذرا مسعود پہلے اور آزاد امیدوار عقیل ملک دوسرے نمبر پر ہیں۔ این اے 55 راولپنڈی میں آزاد امیدوار راجہ محمد بشارت آگے (ن) کے امیدوار ملک ابرار احمد پیچھے ہیں، این اے 56 راولپنڈی میں بھی آزاد امیدوار شہریار ریاض پہلے اور (ن) کے محمد حنیف عباسی دوسرے نمبر پر ،این اے 57 راولپنڈی میں آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر کی پہلی اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار دانیال چودھری کی دوسری پوزیشن ہے، این اے 58 چکوال میں آزاد امیدوار ایاز امیر آگے اور (ن) لیگ طاہر اقبال پیچھے ہیں، این اے 59 تلہ گنگ میں آزاد امیدوار محمد رومان احمد پہلے اور مسلم لیگ (ن) کے سردار غلام عباس خان دوسرے نمبر پر، این اے 60 جہلم میں آزاد امیدوار حسن عدیل پہلے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال اظہر کیانی دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 61 جہلم میں آزاد امیدوار شوکت اقبال مرزا آگے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری الطاف پیچھے،این اے 62 گجرات میں آزاد امیدوار چودھری محمد الیاس پہلے اور مسلم لیگ (ن) کے چودھری عابد رضا کوٹلہ دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 63 گجرات میں بھی آزاد امیدوار ساجد یوسف آگے اور پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار حسین الہٰی پیچھے ہیں
، این اے 64 گجرات میں آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی پہلے اور پاکستان مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 65 گجرات میں آزاد امیدوار سید وجاہت کی پہلی اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری نصیر احمد عباس کی دوسری پوزیشن، این اے 66 وزیر آباد میں آزاد امیدوار محمد احمد چٹھہ آگے اور مسلم لیگ (ن) کے نثار احمد چیمہ پیچھے ہیں، این اے 67 حافظ آباد میں آزاد امیدوار انیقہ مہدی کا پہلا اور مسلم لیگ (ن) کی سائرہ افضل تارڑ کا دوسرا نمبر ہے، این اے 68 منڈی بہاؤالدین میں آزاد امیدوار امتیاز چودھری کی پہلی اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مشاہد رضا کی دوسری پوزیشن ہے۔این اے 14 مانسہرہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار محمد یوسف زمان پہلے جبکہ آزاد امیدوار محمد سلیم عمران دوسرے نمبر پر ہیں۔لاہور کے حلقہ این اے 117 سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے امیدوار عبدالعلیم خان پہلے جبکہ آزاد امیدوارعلی اعجاز دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 118 میں لیگی امیدوار حمزہ شہباز آگے، آزاد امیدوار عالیہ حمزہ دوسری پوزیشن پر ،این اے 119 مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نواز پہلے جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 120 میں بھی (ن) لیگ کے امیدوار سردار ایاز صادق پہلی پوزیشن پر ہیں، آزاد امیدوارعثمان حمزہ کا دوسرا نمبر ، این اے 121 میں لیگی امیدوار شیخ روحیل اصغر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار وسیم قادر دوسری پوزیشن پر ہیں، این اے 122 میں بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کو برتری حاصل ہے آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ دوسرے نمبر پر ہیں۔این اے 123 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شہباز شریف آگے جبکہ آزاد امیدوار افضال عظیم پاہٹ دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 124 میں بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا مبشر اقبال آگے، آزاد امیدوار ضمیر احمد پیچھے ہیں۔ این اے 125 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک افضل کھوکھر آگے جبکہ آزاد امیدوار جاوید عمر دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 126 میں بھی (ن) لیگ کے امیدوار ملک سیف الملوک کھوکھر پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار ملک توقیر عباس کھوکھر کا دوسرا نمبر ،این اے 127 سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آگے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطا تارڑ دوسرے نمبر پر ہیں، این اے 128 میں آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری آگے جبکہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ دوسرے نمبر پر ،این اے 129 سے مو مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نعمان آگے جبکہ آزاد امیدوار میاں اظہر پیچھے ہیں،
این اے 130 میں مسلم لیگ (ن) امیدوار نواز شریف پہلے جبکہ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد دوسرے نمبر پر ،این اے 45 ڈیرہ اسماعیل خان سے پیپلز پارٹی کے امیدوار فتح اللہ خان آگے اور جے یو آئی کے امیدوار عبید الرحمان پیچھے این اے 52 راولپنڈی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف آگے اور آزاد امیدوار راجہ طارق عزیز بھٹی پیچھے، ملتان کے حلقہ این اے 148 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارسید یوسف رضا گیلانی92 ہزار327ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور 73ہزار219ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،خیرپور1 کے حلقے این اے 202 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی امیدوار نفیسہ شاہ 140204 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے امیدوار سید غوث علی شاہ نے 50302 ووٹ حاصل کئے۔حلقہ این اے 225 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار صادق علی میمن 55 ہزار 540 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے رسول بخش جاکھرو12ہزار520ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔ این اے 50 اٹک میں تحریک لبیک کے امیدوار حافظ محمد سعد رضوی آگے اور آزاد امیدوار ایمان طاہر پیچھے ہیں۔
پی پی 152 کے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد وحید آگے جبکہ آزاد امیدوار نعمان مجید پیچھے ہیں، پی پی 155 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نعیم شہزاد پہلی جبکہ آزاد امیدوار دوسری پوزیشن پر،پی پی 156 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد یاسین عامر آگے جبکہ آزاد امیدوارعلی امتیاز پیچھے پی پی 157 میں بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں نصیر احمد پہلے اور آزاد امیدوار علی امتیاز دوسرے نمبر پر ہیں، پی پی میں (ن) لیگ کے امیدوار شہباز شریف 1176 ووٹ لے کر آگے، آزاد امیدوار یوسف علی 611 ووٹ لے کر پیچھے ، پی پی 159 میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نواز پہلی جبکہ آزاد امیدوار مہر شرافت علی دوسری پوزیشن پر ہیں، پی پی 161 میں عمر سہیل بٹ آگے جبکہ آزاد امیدوار فرخ جاوید پیچھے ہیں، پی پی 162 میں (ن) لیگ کے امیدوار شہباز علی کھوکھر پہلے جبکہ آزاد امیدوار شبیر گجر دوسرے نمبر پر ہیں،پی پی 163 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پہلے
جبکہ آزاد امیدوار عظیم اللہ خان دوسرے نمبر پر ہیں، پی پی 164 میں (ن) لیگ کے امیدوار میاں شہباز شریف پہلی اور آزاد امیدوار محمد یوسف دوسری پوزیشن پر ہیں، پی پی 165 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شہزاد نذیر جبکہ آزاد امیدوار احمر بھٹی دوسرے نمبر پر، پی پی 166 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد انس محمود کی پہلی جبکہ آزاد امیدوار خالد محمود دوسری پوزیشن پر ہیں، پی پی 167 میں (ن) لیگ کے امیدوار عرفان شفیع کھوکھر آگے اور آزاد امیدوار عمار بشیر پیچھے ہیں، پی پی 168 میں بھی مسلم لیگ ن کے امیدوار فیصل ایوب پہلے جبکہ آزاد امیدوار ملک ندیم عباس دوسرے نمبر پر ،پی پی 169 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک خالد پرویز کھوکھر پہلے جبکہ آزاد امیدوار میاں محمود الرشید دوسرے نمبر پر ہیں، پی پی 171 میں مہر محمد اشتیاق احمد آگے اور میاں محمد اسلم اقبال پیچھے،قمبر شہداد کوٹ:پی ایس 17 میں غیر حتمی و غیر سرکاری کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی برہان خان 39540 ووٹ لے کر پہلے قمبر شہداد کوٹ :گرینڈ ڈیموکریٹو الائنس کے جاوید کھوکھر 15460 ووٹ لے کر دوسرے پر،خیر پور کے حلقہ پی ایس 26 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار قائم علی شاہ 47ہزار234 ووٹ لے کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے امام بخش 19ہزار567ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،میر پور خاص پی ایس 48 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج لے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے طارق علی 67923 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ جی ڈی اے کے عنایت اللہ 16231 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔حیدرآباد2 کے حلقہ پی ایس 61 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق شرجیل انعام میمن 63756 ووٹ لیکر کامیاب قرارپائے جبکہ ان کے مد مقابل جے یو آئی ف کے امیدوار سعید احمد تالپور11889ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔
بدین پی ایس68 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارمحمد ہالیپوٹو 57ہزار540 ووٹ لے کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل کے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے منصور علی13ہزار865ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔پی ایس 77 جامشورو سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سید مراد علی شاہ 67513 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جی ڈی اے کے روشن علی 7000 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،جامشورو2 پی ایس 78 میں غیر حتمی و غیر سرکاری کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سکندر علی شورو 46ہزار245 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ سید منیر حیدر شاہ15ہزار768 ووٹ لے کر دوسرے پر رہے۔صحبت پور 1 بلوچستان کے حلقے پی بی 15 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سلیم کھوسہ 24ہزار936ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان پیپلزپارٹی
کے امیدوارمحمددوران15ہزار405ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔سبی پی بی8 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارسرفراز چاکر ڈومکی 27ہزار126 ووٹ لے کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدواراصغر مری 18ہزار263ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،بلوچستان کے حلقہ پی بی 9 کوہلو میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے نصب اللہ مری5ہزار842 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،آزاد امیدوارگزین مری 3 ہزار325 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،کوئٹہ پی بی 10ڈیرہ بگٹی میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار میر سرفراز بگٹی 41ہزار300 ووٹ لے کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل جمہوری وطن پارٹی کے گہرام بگٹی 16ہزار300ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،بلوچستان کے حلقہ پی بی40 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر نائل 6ہزار268 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اکٹر محمد خروٹی 3 ہزار940 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،سوات پی کے 6 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فضل حکیم خان 25330 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔بونیرپی کے 25 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوارریاض احمد 28ہزار447 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ جے یو آئی کےامیدوارمفتی فضل غفور 12ہزار702ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔بونیرپی کے 26 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوارسید فخر جہان19ہزار640 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ جماعت اسلامی کےامیدوارناصر علی11ہزارہزار377ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔شبقدرپی کے 66 میں مکمل غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عارف احمد زئی 26ہزار80 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ جے یو آئی کے ظفر علی خان19ہزار280 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔این اے 58 چکوال کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ ن کے میجر محمد طاہر اقبال115974 ووٹ لے کر کامیاب،آزاد امیدوار ایاز میر 102537 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،پی کے 88 نوشہرہ سے سابق وزیر اعلی ٰ پرویز خٹک ہار گئے ، آزاد امیدوار میاں محمد عمر 38202 ووٹ لے کر کامیاب،این اے 229 کراچی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج،، پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالکریم جوکھیو 55821 ووٹ لے کر کامیاب،،مسلم لیگ ن کے قادر بخش21665 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،پی کے 11 اپر دیر کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، آزاد امیدوار گل ابراہیم خان9327ووٹ لے کر کامیاب،جے آئی کے محمدعلی8139ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،پی این69 بدین کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج،آزاد امیدوار میر اللہ بخش تالپور41595ووٹ لے کر کامیاب،جی ڈی اے کے میر عبداللہ خان 33491ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،بونیر: پی کے 25 کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج ،بونیر: آزاد امیدوار ریاض خان 28ہزار447 ووٹ لےکرکامیاب، جے یو آئی کے مفتی فضل غفور 12702ووٹ لےکردوسرے نمبرپررہے،این اے 202 خیرپور کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج،این اے 202 خیرپور سے نفیسہ شاہ جیت گئیں،
خیرپور:نفیسہ شاہ نے 121756 ووٹ حاصل کیے، جی ڈی اے کے غوث علی شاہ 25 ہزار 279 ووٹ حاصل کرسکے،بلوچستان کے حلقہ پی بی16 جعفرآباد کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتیجہ، پی بی16 سے جماعت اسلامی کے عبدالمجید19189 ووٹ لے کر کامیاب،پی بی16 سے مسلم لیگ ن کے راحت جمالی14 ہزار231ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،حلقہ پی ایس 44 شہدادپور کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ،پیپلزپارٹی کے امیدوار شاہد خان تھہیم 59ہزار630ووٹ لےکرکامیاب،جی ڈی اے کے امیدوار محمد بخش خاصخیلی 48200 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،لیکشن کمیشن نتائج،
،این اے 30 سے آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 78971 ووٹ حاصل کر کے کامیاب،این اے 30 سے اے این پی کے امیدوار 11854ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر،پی کے 4 سوات سے آزاد امیدوار علی شاہ 30022ووٹ حاصل کر کے کامیاب،الیکشن کمیشن نتائج پی کے 4 سوات سے ن لیگ کے امیدوار12514ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پرہیں،خیبرپختونخوا اسمبلی پی کے 26بونیر 2سید فخر جہاں آذاد امیدوار 26782 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائےناصر علی جماعت اسلامی 15216 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے۔حلقے میں کل رجسٹر ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 83ہز952 ہے،