اہم خبریں

ساڑھے5بجے تقریر میں روڈ میپ دوں گا،نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز     )ساڑھے5بجے تقریر میں روڈ میپ دوں گا،نوازشریف کی میڈیا سے گفتگو کہا عوام کی محبتوں کا ہمیشہ سے مقروض ہوں،دوسری جانب ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج مزید پڑھیں : موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے،ہماری جماعت مرکز اور پنجاب میں […]

قومی اسمبلی میں آزادامیدواروں نے میدان مار لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی میں آزادامیدواروں نے میدان مار لیا،72نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پرموجود،ن لیگ کا47نشستوں کے ساتھ دوسرانمبر،پیپلزپارٹی 34نشستیں جیتنے میں کامیاب، مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان،آزادامیدوار سمیت3افراد کو قتل کر دیا گیا ایم کیوایم کو 3،آئی پی پی کو 2،جے یوآئی اورمسلم لیگ ق کو ایک،ایک نشست مل سکی، قومی […]

ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر سامنے آئی،اسحٰق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر […]

راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں‌موسم خشک او رسرد رہنے کامکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور پاکستان کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں اور ملک کے کچھ حصوں میں جمعہ کی شام/رات، ہفتہ اور اتوار کو موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک […]

شیر افضل مروت کا دھاندلی زدہ نتائج تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔ تفصیلاتکے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت اور کارکنان انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف لکی مروت کے ڈی آر او دفتر کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔ مزیدپڑھیں:الیکشن 2024 ، بڑے بڑے […]

سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے۔ مزیدپڑھیں:سابق وزیراعظم نواز شریف شام ساڑھے 5 بجے قوم سے خطاب کرینگے سعید غنی 26 ہزار 168 […]

قومی اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج،پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزادامیدوار51سیٹوں کے ساتھ سرفہرست

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،قومی اسمبلی کی اب تک 129نشستوں کے نتائج کااعلان ہوچکا ہے، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی اب تک 129نشستوں کے نتائج کااعلان ہوچکا ہے جس میں سرفہرست پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد51ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر ن لیگ ہے ،جن […]

وعدے کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کرائے،نگراں وفاقی وزراء

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کا انعقاد کڑا امتحان تھا جب کہ انتخابات کے نتائج رات کو زیادہ تبدیل کیے جانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کا انعقاد […]

پی پی 159 لاہور ،مریم نواز کامیاب

لاہور ( اے بی این نیوز    )پی پی 159 لاہور سے مریم نواز 23598 ووٹ لے کامیاب مہر شرافت علی 21491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،راولپنڈی،این اے 56 میں نتائج تاحال تاخیر کا شکار،راولپنڈی:پولنگ ختم ہوئے گھنٹے گزر گئے،نتائج جاری نہیں کئے جاسکے،این اے 56 کے 371 پولنگ سٹیشنز میں سے صرف 24 پولنک سٹیشنز […]

پاکستان الیکشن،سرکاری نتائج سے قبل کچھ کہنا قبل از وقت ہے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )سرکاری نتائج سے قبل پاکستان کے عام انتخابات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے،امریکی محکمہ کا کہنا ہے کہ ‘ہماری دلچسپی پاکستان کے جمہوری عمل میں ہے’| امریکی محکمہ خارجہ نے کہ سرکاری انتخابی نتائج کے اعلان سے قبل پاکستان کے عام انتخابات کے بارے میں کچھ کہنا […]