اہم خبریں

تحریک انصاف نے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروانے کا فیصلہ کر لیا، چیف آرگنائزر تحریک انصاف عمر ایوب خان نے کہا کہ موبائل اور انٹرنیٹ کی بندش اور بے پناہ رکاوٹوں کے باوجود بڑی تعداد میں […]

پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند،گنتی شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند کر دئیے گئے ،گنتی کا عمل شروع ہو چکا ہے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہی حلقہ این اے 46میں پولنگ سٹیشنز کی تعداد 342 تھی حلقہ این اے 46 میں 100 پولنگ مزید پڑھیں :کون سے […]

پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کے توجہ کا مرکز رہے، امریکی اوربرطانوی میڈیا نے الیکشن کی لمحہ بہ لمحہ خبریں لوگوں تک پہنچائیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024 میں عالمی میڈیا کی دلچسپی غیر معمولی رہی، ووٹنگ کے آغاز سے لے کر نتائج تک پاکستانی انتخابات کے بارے میں […]

ووٹ کاسٹ کرتے ووٹرز ٹک ٹاک بناتے رہے

نوشہروفیروز( اے بی این نیوز    ) انتظامیہ الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرانے میں ناکام،پی ایس 33 پر ووٹ کاسٹ کرتے ووٹرز ٹک ٹاک بنانے لگے، پی ٹی آئی کے حمایت یا مزید پڑھیں :وفاقی پولیس یا ٹک ٹاکر پولیس، لیڈی اہلکار بنیں ٹک ٹاک سٹار، میل اہلکار بھی ساتھ ساتھ فتہ آزاد […]

عام انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا،گنتی شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عام انتخابات 2024 کیلئےپولنگ کا وقت ختم ہوگیاجبکہ ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت اختتام پذیر ہوگیا پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی، پولنگ […]

ووٹنگ کا وقت نہیں بڑھایا جائے گا ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )پولنگ کا وقت نہ بڑھایا جائے، ای سی پی نے واضح کر دیا الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے کہا کہ ووٹنگ کا وقت نہیں بڑھایا جائے گا کیونکہ ایسا کوئی آپشن زیر غور نہیں ہےملک بھر میں قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے لیے پولنگ […]

کراچی ،این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں ضلع شرقی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی، تفصیلات کے مطابق کراچی میں ضلع شرقی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی، پولنگ کا عملہ نہ پہنچنے […]

لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،دو اہلکار شہید

خاران (اے بی این نیوز     )لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،دو اہلکار شہید، 7زخمی ہو گئے، مزید پڑھیں : لیویز گاڑی کے راستے میں بارودی سرنگ بچھائی گئی تھی زخمی افراد کو کوئٹہ منتقل کیاجارہاہے، جیاں ان کو طبی امداد پہنچائی جا ئے گی

کون سے پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ،جا نئے

گجرات (   اے بی این نیوز    ) 3 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا،لنگ سٹیشن نمبر 260, 304 اور 338 پر پولنگ کو وقت بڑھایا گیا،پولنگ مزید پڑھیں :انتخابی حلقوں کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی ابتدائی فہرست جاری کا وقت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی درخواست پر بڑھایا گیا۔

خواتین کو پولنگ سے روکنے کی اطلاعات

پشاور( اے بی این نیوز   )خواتین کو پولنگ سے روکنے سے متعلق اطلاعات پرصوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کا نوٹس، ریٹرننگ آفیسر برائے این اے 20 صوابی کا ریٹرننگ آفیسر پی کے 53 صوابی کے ہمراہ علاقہ کا دورہ، جرگہ سے ملاقات، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں : کے مطابق جرگہ کے مطابق خواتین کو پولنگ سے کسی نے […]