اہم خبریں

ووٹ ہر شہری کو انتہائی ذمہ داری سے ادا کرنا چاہیے،نگران وزیرداخلہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )نگران وزیرداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کا اڈیالہ روڈ پر پولنگ سٹیشن کا دورہ،سیکرٹری داخلہ نے بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ دورہ کیا ،نگران وزیر داخلہ نے پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا اور ووٹروں سے بات چیت بھی کی، مزید پڑھیں :نگران وزیرداخلہ سندھ کا کراچی میں جلد بڑے آپریشن کا اعلان […]

ہم لوگوں سے اپیل کریں گے ووٹ کاسٹ کریں، ممبر الیکشن کمیشن

اٹک ( اے بی این نیوز    )ابھی اس پولنگ سٹیشن پر 7 میں سے دو سو ووٹ پڑ چکے ہیں،ابھی تو پولنگ ختم ہونے میں وقت ہے، امید ہے کہ لوگ نکلیں گے، الیکشن کمیشن کے ارکان کی ٹیم کا اٹک کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ اور عملے سے گفتگو ،پریذائیڈنگ افسران سے مزید پڑھیں :ایم […]

عوام کی اکثر یت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے،بیرسٹر گوہر

بو نیر ( اے بی این نیوز    )الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں،، انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے شکوک وشبہات پیدا ہو ئے ، پی ٹی آ ئی رہنما،بیرسٹر گوہر کی بو نیر میں ووٹ کاسٹ کر نے کے بعد مزید پڑھیں : گفتگو،، کہا عوام کی اکثر یت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے،حلقہ این 10 کے […]

خداکاواسطہ ہے مخلوط حکومت کانام نہ لیں،نواز شریف

لاہور (  اے بی این نیوز  )خداکاواسطہ ہے مخلوط حکومت کانام نہ لیں،ملک میں ایک ہی جماعت کو اکثریت ملنی چاہیے، سا بق وزیر اعظم نواز شریف کی ووٹ کا سٹ کر نے کے بعد میڈیا سے گفتگو، کہا قر با نیاں دے کر یہا ں پہنچے ہیں ، عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ دیں، ،وزیراعظم […]

الیکشن2024 کیلئے تمام تیاریاں مکمل،پولنگ چندگھنٹوں بعد شروع ہوجائیگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدواروں کا انتخاب کرینگے۔انتخابات میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں اوسطاً 19 امیدوار فی حلقہ حصہ لے رہے ہیں۔جن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 255 جو بلوچستان کے ضلع […]

فروٹ لاجسٹیکا نمائش 2024 برلن میں شروع

برلن(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں تازہ فروٹ اور سبزیوں کے بزنس کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا 2024 جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نمائش میں اس سال 94 ممالک کے 2770 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کے مطابق نمائش میں دنیا بھر سے ڈیڑھ لاکھ […]

الیکشن کے نتائج کب آئیں گے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی عوام کل اگلے پانچ سالوں کے لیے اپنی نئی حکومت کا انتخاب کریگی ۔ قومی اسمبلی کی 336 اور صوبائی اسمبلیوں کی 749 نشستوں کے لیے ہزاروں امیدوار میدان میں ہیں، لوگوں کے لیے بروقت انتخابات کے نتائج کی امید رکھنا نئی بات نہیں۔ غیر سرکاری نتائج کی بنیاد پر پاکستان میں […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،سرکاری افسر معطل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر افسر کو معطل کردیا،انفارمیشن گروپ کے افسر پیر سلیمان شاہ راشدی کو معطل کر دیا گیا،پیرسلیمان شاہ کو خاص جماعت کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر معطل کیا گیا۔ قبل ازیں مزید پڑھیں :9 مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث […]

15 سالہ فلسطینی بچے کاانوکھا کارنامہ،اپنےخیمے میں بجلی پیدا کرلی

مقبوضہ غزہ (نیوزڈیسک)15 سالہ فلسطینی بچے نے اپنے خیمے میں بجلی پیداکرکے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین میں جہاں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے انفرااسٹرکچر تباہ اور بنیادی ضرورتیں ختم ہوگئی ہیں وہیں غزہ بھی تاریکی میں ڈوب گیا ہے لیکن اس مشکل مرحلے میں ایک 15 سالہ بچے نے […]

عالمی ترقی کی حمایت کرنے پرچین کے مشکورہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نےنئے چینی قمری سال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈریگن کے سال کے موقع پر میں سب کو اپنی جانب سے دلی مبارک باد  پیش کرنا چاہوں گا۔ ڈریگن طاقت دانشمندی ، تحفظ، اور […]