پی ایس ایل ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندر کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ […]
سیالکوٹ سے اغواء پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی واپس گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سے منتخب تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسلم گھمن چارروز بعدگھر واپس پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سے منتخب تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسلم گھمن چارروز بعدبخیر […]
دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کیاجاسکتا ہے؟

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں ڈرائیور کا لائسنس حاصل کرنا بہت سے لوگوں کے لیے مشکل ہوتا ہے، درج ذیل طریقےسے آپ متحد لائسنس کی درخواست کے طریقہ کار کا ہر مرحلہ سیکھیں گے۔ یہ مکمل گائیڈ لائسنس حاصل کرنے کے طریقوں سے لے کر اخراجات اور مطلوبہ دستاویزات تک تمام رکاوٹوں کو دور کر دے گی۔ […]
پنجاب کے اسکولوں کیلئے نئے اوقات کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب یونیورسٹی نے 2023 کے لیے ایم اے اور ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے حکام نے فروری 2024 کے لیے اسکول کے نئے اوقات کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ شدید سردی کی لہر اور بارشوں کے بعد موسم کی بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا […]
انٹیلی جنس بیورو کاسٹیٹس تبدیل،ڈویژن کا درجہ مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا اسٹیٹس تبدیل کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئی بی کو بیورو سے ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ اسٹیٹس کی تبدیلی کی منظوری ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی بی فواد اسد اللہ کی خصوصی کوششوں سے دی گئی۔ نگراں وزیراعظم […]
25کروڑ عوام ہے،کس کس سے لڑوگے؟ علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیساتھ ملاقات میں ہم نے بات کی تھی کہ کس جماعت کیساتھ جانا چاہیے؟ہم چاہتے ہیں ہمارے آزادامیدواروں کوکورمل سکے،بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے مختلف جماعتوں سےمذاکرات کررہے ہیں،ہمارے لیےبڑامشکل تھا کسی اورجماعت […]
افسوس ہے قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے،عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام اور سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، افسوس ہے کہ قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوسٹنگ بزنس نیٹ 2024 کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب میں صدر عارف علوی نے کہاکہ نوجوان ووٹرز […]
آدڑہ موڑ شہریوں کیلئے موت کا پیغام بن گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) آدڑہ موڑ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا،، موڑ پر واقع نالے کی حفاظتی دیوار ٹوٹنے سے دو ماہ میں درجنوں حادثات ہو چکے، شہری کہتے ہیں کینٹ بورڈ انتظامیہ کو بارہا درخواستیں دے چکے لیکن مسئلہ حل نہ ہوسکا ،کینٹ بورڈ راولپنڈی کی وارڈ تین میں واقع مزید پڑھیں […]
گلگت،ہنزہ اوراسکردومیں زلزلےکےجھٹکے

گلگت ( اے بی این نیوز )گلگت،ہنزہ اوراسکردومیں زلزلےکےجھٹکے،چلاس :شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اپر،لوئر کوہستان اور کولئی پالس مزید پڑھیں : میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت5.0ریکارڈکی گئی،گہرائی25کلومیٹراورمرکزگلگت بلتستان سے45کلومیٹرجنوب مشرق تھا،
کے پی میں بے روز گاروں کیلئے خوشخبری

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا پولیس نے 2024 کے لیے کانسٹیبل کی نوکریوں کا اعلان کیا، اور جو لوگ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں شامل ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ ابھی درخواست دے سکتے ہیں۔کے پی پولیس کی جانب سے بھرتی مہم کے لیے شیئر کیے گئے اشتہار کے مطابق، BPS-07 اسکیل کے […]