اہم خبریں

دھاندلی کیس، الیکشن کمیشن نے نوا زشریف کو طلب کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن 2024، ای سی پی نے نواز شریف کو دھاندلی کیس میں طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف یاسمین راشد کی درخواست پر مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو منگل کو طلب کر […]

جناح ہاؤس حملہ کیس ، 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(  اے بی این نیوز        ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی،عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دےدیا، مزید پڑھیں :جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کی27 جون تک عبوری ضمانت منظور عدالت نے کہا کہ دیگر ملزمان […]

ن لیگ کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں

لاہور( اے بی این نیوز   ) پاکستان مسلم لیگ ن کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں ، نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات ،حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے امیدواروں کی شہباز شریف سے ملاقات کی،پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل اور […]

امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں دے گا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا،ہمارے امیدورار سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کرینگے ،چیف الیکشن کمشنرمتنازع ہوچکےہیں،تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 180سیٹوں پر جیت چکی ،تحریک انصاف چیف الیکشن کمشنرسےاستعفیٰ کامطالبہ مزید پڑھیں :اس وقت ہماری سیٹیں170، چھوڑ کر جا نیوالوں کیخلاف عدالت […]

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا

کراچی ( اے بی این نیوز   )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا،100انڈیکس 4 پوائنٹس کا اضافے کے ساتھ بند ہوا،دوران کاروبار 100 انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی حد بحال کرنے میں کامیاب رہا،کاروبار مزید پڑھیں :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا تاریخی ریکارڈ کے دوران بلند ترین سطح 61 ہزار 237 […]

راولپنڈی، کلاس 9ویں کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )BISE راولپنڈی نے 2024 کے لیے کلاس 9ویں کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) نے 2024 میں ہونے والے کلاس 9 کے امتحانات کے لیے ڈیٹ شیٹ کی نقاب کشائی کی گئی،۔راولپنڈی میں مزید پڑھیں :تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے […]

شاہراہ قراقرم ،برف باری ،لینڈ سلائڈنگ،متعدد گاڑیاں تباہ

دیامر( اے بی این نیوز   )شاہراہ قراقرم برف باری اور لینڈ سلائڈنگ کے باعث بند، روڈ تاحال بحال نہیں ہو سکا، پولیس کے مطابق متعدد گاڑیوں پر پتھر لگنے سے گاڑیاں مکمل تباہ ہو چکی ہیں،شاہراہ قراقرم چلاس تا گلگت سیکشن مزید پڑھیں :طوفانی بارشیں، شاہراہ قراقرم بند ، پنجاب اور بلوچستان بھی متاثر،موسم مزید خراب رہنے […]

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، ملکی سالمیت سے کھیلا جارہا ہے،سینیٹر مشتاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سینیٹ اجلاس میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر بحث ،جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے اورآرٹیکل 6کے تحت کارروائی کامطالبہ،سینیٹر مشتاق نے کہا دھاندلی کرنے والے قومی مجرم اورآئین کے غدار ہیں،یہ ملکی سالمیت سے کھیل رہے ہیں، انتخابات میں سوشل میڈیا کو بند کیا گیا،تین دن سے […]

توہین عدالت کیس، ڈی سی اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کے خلاف تھری ایم پی او آرڈر کے معاملے پر توہین عدالت کیس کی درخواست پر سماعت کی، ڈی سی اسلام آباد کے وکیل نے استدعا کی کہ ڈی اسلام آباد نے فیملی سمیت عمرے پر جانا ہے ڈی سی […]

امید ہے آئین کے بانی کو اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملے گا، بلاول

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )پارلیمان کے اختیار سمیت تمام معاملات بھٹوقتل ریفرنس سے جڑے ہیں، بلاول بھٹو کی سپریم کورٹ کے باہرمیڈیاسے گفتگو،کہاجس شخص نے پارلیمان اور اس عمارت کی بنیاد رکھی اس کا عدالتی قتل ہوا ، امید ہے آئین کے بانی کو اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ ادارہ اپنے ماضی کے […]