شاہراہ قراقرم ،برف باری ،لینڈ سلائڈنگ،متعدد گاڑیاں تباہ

دیامر( اے بی این نیوز   )شاہراہ قراقرم برف باری اور لینڈ سلائڈنگ کے باعث بند، روڈ تاحال بحال نہیں ہو سکا، پولیس کے مطابق متعدد گاڑیوں پر پتھر لگنے سے گاڑیاں مکمل تباہ ہو چکی ہیں،شاہراہ قراقرم چلاس تا گلگت سیکشن
مزید پڑھیں :طوفانی بارشیں، شاہراہ قراقرم بند ، پنجاب اور بلوچستان بھی متاثر،موسم مزید خراب رہنے کا امکان

بھی ابھی تک بحال نہیں ہو سکا،سینکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں، خواتین بچے بزرگ شامل ہے،کام کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔