اہم خبریں

کراچی اور گھوٹکی سے اغوا 3 شہری بازیاب

کراچی(نیوزڈیسک)اے وی سی سی اور گھوٹکی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران تین مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پولیس مقابلے کے بعد 3 مغوی بازیاب کرا لئےگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص کو کراچی، 2 کو گھوٹکی سے اغوا کیا گیا تھا۔ مزیدپڑھیں:ہم بغیرکسی شرط کےمسلم لیگ ن […]

ہم بغیرکسی شرط کےمسلم لیگ ن کوسپورٹ کریں گے،فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے،پاکستان کی معاشی صورتحال کمزورہے،ملک دوبارہ الیکشن کامتحمل نہیں ہوسکتا،ہم نےسوچااس بارحکومت کوسپورٹ کریں گے،ہمارے پاس دوراستے ہیں اپوزیشن میں جائیں یاحکومت کوسپورٹ کریں، مزید پڑھیں : ہمارے لیےان حالات میں بہترہے حکومت کوسپورٹ کریں،چاروں صوبوں میں ہمیں بھی […]

2024کا الیکشن2018 کا فیزٹو تھا، سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2024کا الیکشن2018 کا فیزٹو تھا، جو حکومت بنی چل نہیں سکے گی۔ سیاست پر مفاد پرستوں اور وڈیروں کا قبضہ ہے، سیاست ٹھیک نہ ہوئی تو ریاست بھی ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ انتخابات میں قومی خزانے کا 50ارب ضائع کیا گیا، نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی […]

پی ایس ایل 9،لاہورقلندرزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجیت کیلئے 188 رنز کا ہدف

لاہور (  اے بی این نیوز  )پی ایس ایل 9،لاہورقلندرزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،لاہورقلندرزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دیدیا، مزید پڑھیں : پی ایس ایل 9: تمام چھ فرنچائزز کے حتمی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا صاحبزادہ فرحان 62 رنز بنا کر نمایاں رہے،جہانداد خان نے 45 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی،عقیل حسین […]

ن لیگ وفاق میں حکومت نہیں بناناچاہتی،عبدالغفورحیدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں۔ پارٹی تمام آئینی عہدے مانگ رہی ہے، کوئی بھی پارٹی ذمے داری لینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے […]

وزیراعظم کا سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ سول سرونٹس کو بلیک میل کرنا اور ان پر دباؤ ڈالنا آئین کے آرٹیکل 5 اور پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، متشدد رویہ اور […]

ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایک حصہ کیوں بند کردیا گیا،جانئے

ملتان (  اے بی این نیوز  )ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے ایئرپورٹ کے ایک حصے کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اعلان کے مطابق، ہوائی اڈے کا رن وے نمبر 18 مرمت کے کاموں کے لیے بند رہے گا، جو 22 فروری سے 25 مارچ تک ہونے والا ہے، مخصوص اوقات کے دوران […]

سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا کی نئی قیمتیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا پاکستان میں 25 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد متوقع قیمتیں، آٹو انڈسٹری 2 سال سے زیادہ عرصے سے بدحالی کا شکار ہے اور اب حکام نے مقامی طور پر تیار اور اسمبل شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد اضافی سیلز ٹیکس لگا دیا ہے۔جیسا کہ نگراں حکومت […]

کن ممالک کے شہری بغیرویزہ عمرہ کرسکتےہیں؟

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ چند ممالک کے شہری بغیر کسی پیشگی ویزا کے عمرہ ادا کر سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ یورپی یونین ، برطانیہ اور امریکہ کے مستقل باشندے پیشگی ویزا کے بغیر عمرہ ادا کر سکتے ہیں۔ اس اقدام کا […]

غیر یقینی سیاسی حالات آئی ایم ایف پروگرام کیلئےخطرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )غیر یقینی سیاسی حالات آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ ، عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی معیشت بارے رپورٹ جاری، رپورٹ میں کہا غیر یقینی سیاسی صورتحال قرض پروگرام میں پیچیدگی کا باعث بن سکتی ہے،پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا موجودہ قرض پروگرام مارچ میں ختم ہورہا ہے، […]