اہم خبریں

عام انتخابات کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ( محمد بشارت راجہ  )عام انتخابات کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج ،، تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی،،سابق کمشنر راوالپنڈی لیاقت علی چٹھہ الزامات مزید پڑھیں :ذہنی مریض کمشنر نہیں ن لیگ ہے،شیر افضل مروت پر بنائی گئی الیکشن کمیشن کمیٹی بھی چیلنج،،چیف […]

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ نامزد،بلاول بھٹو نے اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کوایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا۔ جمعہ کو کراچی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر […]

پی ٹی آئی ابھی بھی ملکی معیشت تباہ کرنے پرتلی ہوئی ہے،شیری رحمٰن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما، سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت ابھی تک اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھی، پی ٹی آئی ابھی بھی چاہتی ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہوجائے۔ شیری رحمٰن نے بانیٔ تحریکِ انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کی مذمت کی […]

ہماری نیک نیتی پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے،عرفان صدیقی

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا نقصان ملک کو ہو گا،پاکستان کیلئے بیرونی امداد کا راستہ روکنا کونسی مزید پڑھیں :مہنگائی کا سبب بلاول بھٹو کے دورے ہیں، عرفان صدیقی حب الوطنی ہے ؟ن لیگ کے سنیٹرعرفان […]

توہین مذہب معاملہ، سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست کی آج ہی سماعت کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین مذہب معاملے میں ملزم مبارک احمد ثانی کے خلاف پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے 26 فروری کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ اسسٹنٹ پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے عدالت کے سامنے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم کے خلاف الزامات […]

جاری فارم 47 جعلی ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی نے کہا آئی ایم ایف کا پروگرام جاری رہنا چاہیے،پاکستان کی اکانومی کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے،بیرسٹر علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو ،کہابانی پی ٹی آئی کہتے ہیں پاکستان میں معاشی اور سیاسی استحکام کی ضرورت ہے،جمہوریت کیلئے جس جس فورم پر آواز اٹھانے […]

آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ملک دشمنی کررہی ہے،ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ملک دشمنی ثابت کررہی ہے،پاکستانی عوام کی مشکلات دورکرناہمارے لئے چیلنج ہے،ن لیگ کے اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں :اوورسیز پاکستانیز کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے،اسحق ڈار کہا سپیکر پنجاب اسمبلی 2گھنٹے تاخیر […]

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ،اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں کہا آج خط چلا گیا ہوگا، خط اس لئے لکھا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا، اس قرض سے غربت بڑھے گی، […]

اللہ کرے پنجاب کیلئے خدمت کا ایک نیا دور شروع ہو،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز     )اللہ کرے پنجاب کیلئے خدمت کا ایک نیا دور شروع ہو،پنجاب کو ترقی کی راہوں پر پھر سے گامزن کریں گے،نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ن لیگی اراکین اسمبلی سے گفتگو ،کہامہنگائی کا خاتمہ کر کے عوام کو ریلیف دیں گے، اراکین اسمبلی کاایوان مزید پڑھیں :شاہد خاقان پیچھے نہ ہٹتے […]

اتحاد رسک،خواجہ آصف نے مڈٹرم الیکشن کے خطرے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ڈیفلٹ ہونے سے بچایا ، ہم انشاءاللہ سب ملکر مہنگائی کاخاتمہ کرینگے،اتحاد رسک ہے، تین ماہ بعد یا2سال بعد بھی مڈٹرم الیکشن ہو سکتے ہیں،موجودہ اتحادرسک ہے،مڈٹرم الیکشن کی طرف بھی جاسکتےہیں،مولانافضل الرحمان کاسابق آرمی چیف،سابق ڈی جی آئی ایس […]