معروف پاکستانی بزنس مین ظفر صدیقی دبئی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی معروف کاروباری اور میڈیا شخصیت ظفر صدیقی طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ظفر صدیقی کینسر کے مرض میں متبلا اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کی جانب سے نماز جنازہ یادیگرکوئی اطلاع ابھی تک جاری نہیں کی گئی […]
اے بی این کی خبر پر بڑا ایکشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این کی خبر پر بڑا ایکشن،پاکستان بیت المال کا ایم ڈی تین ماہ کے بعد تعینات کر دیا گیا ،سید طارق محمود الحسن کو پاکستان مزید پڑھیں :پاکستان بیت المال،صوبہ خیبر پختونخواہ کے مستحق خاندانوں میں رقوم کا اجراء کر دیا گیا بیت المال کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر […]
پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا،شہبازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز )ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا،نامز وزیراعظم شہبازشریف کا بیان ،کہا ملک کو ترقی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے شب و روز کاوشیں کی جائیں گی،پوری تندہی ،محنت اورایمانداری سے عوام کی خدمت کریں گے، نوازشریف کی قائدانہ قیادت میں ملک […]
راولپنڈی میں پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہے۔ پتنگ بازی کی موصول شکایات پر فوری کارروائیاں ہو رہی ہیں۔ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے مساجد میں اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ ڈرون کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی کی جا رہی ہے۔ […]
اسلام آباد میں سائیکلنگ ٹریکس کی تعمیرکامنصوبہ،2.43بلین روپے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق نے کہا ہے کہ میسرز ریلوے کنسٹرکشن کی جانب سے جمع کرائی گئی بولی کی منظوری کے بعد اسلام آباد بھر میں سائیکل ٹریکس کی تعمیر جلد شروع ہونے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق میسرز ریلوے کنسٹرکشن نے 2.43 بلین روپے کی سب […]
تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلا ن

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلا ن، پیر کو تمام سرکاری اور نجی اسکول اور کالج بند رہیں گے۔سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر 26 فروری کو اسکولوں اور کالجوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔”سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق کالج ایجوکیشن […]
پنجاب سے ضمانت کیلئے سب خیبرپختونخواکیوں آجاتے ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کا استفسار

پشاور ( اے بی این نیوز )پنجاب سے ضمانت کیلئے سب خیبرپختونخواکیوں آجاتے ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان کا نومنتخب اراکین پنجاب اسمبلی کی راہداری ضمانت پر سماعت میں استفسار،وکیل درخواست گزار نے کہا وہاں عدالتوں میں پیش ہونے سے قبل گرفتار کرلیاجاتاہے، مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای […]
چین نے پاکستان کے ساتھ اپنی گریٹ فائر وال شیئر کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی صحافی اعزازسیدنے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے پاکستان کے ساتھ اپنا گریٹ فائر وال سافٹ ویئر شیئر کرنے سے انکار کر دیا ہے جس سے پاکستان کے سیاسی اختلافات کو روکنے کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ یہ دعویٰ پاکستان میں پہلے ایکس(ٹویٹر) کی ایک ہفتہ طویل بندش کے دوران سامنے […]
پنجاب اسمبلی،سپیکر،ڈپٹی سپیکر کون ہو گا،نام سامنے آگئے

لاہور ( اے بی این نیوز )ملک احمد خان، ظہیر چنڑ مسلم لیگ ن کے پی اے اسپیکر، ڈپٹی کے لیے نامزد،سنی اتحاد کونسل نے عہدوں کے لیے ملک احمد خان ، معین ریاض قریشی کا نام تجویز کر دیاپنجاب اسمبلی میں ایک اہم تقریب کی تیاریاں عروج پر ہیں کیونکہ کل (ہفتہ) کو سپیکر اور ڈپٹی […]
شب برات پر سندھ میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم نے 26 فروری کو سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔ مزیدپڑھیں:مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ […]