اہم خبریں

پی ایس ایل9،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو 3 وکٹوں سےہرادیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ایس ایل9،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو 3 وکٹوں سےہرادیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے139رنزکاہدف7 وکٹوں مزید پڑھیں :پی ایس ایل9، سات نئے کھلاڑی حصہ لیں گے کےنقصان پرحاصل کرلیا،ریلی روسو کی 34 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی،جیسن روئے نے 33 رنز بنائے،نسیم شاہ اور شاداب خان کی 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

نگران حکومت کے قرضوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نگران حکومت کی جانب سے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، جاری اعلامیہ کے مطابق نگران دور حکومت میں 19830 ارب روپے کا ڈومیسٹک قرض لیا گیا سابقہ مدت میں 19862 ارب روپے قرض لیا گیا ،نگران دور میں 17934 ارب روپے کا مقامی قرض واپس کیا […]

کے پی اسمبلی اجلاس،التوا کا شکار

پشاور(  اے بی این نیوز         )خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا معاملہ التوا کا شکار ہو گیا،اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا گورنر ذاتی مصروفیات کے باعث 4 دن کیلئے شہر سے باہر روانہ چیف سیکرٹری کا اجلاس سے متعلق لاعلمی کااظہار، عام انتخابات مزید پڑھیں :تمام نظربندوں کی رہائی کا حکم، […]

سنی اتحاد کونسل کو اب تک مخصوص نشستیں الاٹ نہیں کی گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سنی اتحاد کونسل کو اب تک پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں الاٹ نہیں کیں۔پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی تعداد 74-66 جبکہ اقلیتی نشستوں کی تعداد 8 ہے۔پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی تعداد 66 جبکہ 42 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید […]

جا نئے 40000 کے پرائز بانڈ کی قر عہ اندازی کب ہو گی

کراچی( اے بی این نیوز   )40,000 روپے کے ٹاپ پرائز بانڈ کی 28ویں قرعہ اندازی پیر 11 مارچ 2024 کو فیصل آباد میں ہوگی، پہلا انعام- 80,000,000 روپے (80 ملین)دوسرا فاتح — 30,000,000 روپے (30 ملین)تیسرا فاتح – 500,000 روپے (5 لاکھ)پشاور: ڈرا نمبر 45- 100 روپے کے مزید پڑھیں :اسٹیٹ بینک 1500 روپے کے پرائز بانڈ […]

سلمان اکرم راجہ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی استدعا مسترد کرد ی گئی،سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا

سابق کمشنر راولپنڈی بیان سے مکر گئے،پی ٹی آئی پر الزامات

راولپنڈی (   اے بی این نیوز    ) سابق کمشنر دھاندلی کے الزامات سے دستبردار، پی ٹی آئی پر سازش کا الزام، راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ جمعرات کو دھماکہ خیز پریسر بنانے کے بعد انتخابات 2024 میں دھاندلی کے اپنے الزامات سے دستبردار ہو گئے۔گزشتہ ہفتے چٹھہ نے حال ہی میں ہونے والے عام انتخابات […]

کراچی میں خطرناک وائرس کا حملہ

کراچی ( اے بی این نیوز    )اڈینو وائرس کیا ہے؟ کراچی میں آنے والے وائرس کی علامات، اڈینو وائرس ڈی این اے وائرس ہیں جو انسانوں اور جانوروں دونوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔ یہ پیتھوجینز انسانوں میں سانس کے ہلکے انفیکشن سے لے کر شدید پیچیدگیوں تک کئی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔اس وائرس سے […]

پنجاب ،ایم بی بی ایس، بی ایس سی نرسنگ کے نتائج کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز       )پنجاب نے ایم بی بی ایس، بی ایس سی نرسنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 43 الحاق شدہ میڈیکل کالجز سے کل 5446 امیدوار امتحان میں بیٹھے تھے جن میں سے 4841 پاس اور 580 فیل ہوئے۔ 25 امیدواروں کے نتائج آر ایل کی فہرست میں رکھے گئے […]

سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف ایکشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پردھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار،راولپنڈی کےعبدالواسع نے چیف جسٹس کیخلاف دھمکی آمیزسوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، دھمکیاں دیں،کردار کشی کی ، چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیامہم کے باقی کرداروں کی مزید پڑھیں :سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، آرمی […]