ملکی تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلان آباد (اے بی این نیوز )ملکی تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزارت خزانہ کو ای سی سی کے اجلاس کی خبر جاری نہ کرنے کی مزید پڑھیں :وزیراعظم مدینہ منورہ میں موجود،مریم نواز کی بھی روضہ رسول ﷺپر حاضری ہدایات جاری […]
وزیراعظم مدینہ منورہ میں موجود،مریم نواز کی بھی روضہ رسول ﷺپر حاضری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف مدینہ منورہ میں موجود، مسجد نبوی ﷺمیں نمازعشاء اور نوافل اداکئے ، روضہ رسولﷺ پر حاضری دی، مزید پڑھیں :کراچی میں محافظ ہی اغوا کار بن گئے امت مسلمہ ، ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی،وزیراعلیٰ پنجاب کی بھی روضہ رسول ﷺپر حاضری […]
کراچی میں محافظ ہی اغوا کار بن گئے

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں محافظ ہی اغوا کار بن گئے،سی ٹی ڈی نے 2لاکھ روپے لے کر شہری کو رہاکیا،متاثرہ شہری عاطف کاکہنا ہے کہ پولیس موبائل میں سوار سادہ لباس افراد نے گھسیٹ کر مزید پڑھیں :امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے گاڑی […]
لیلۃ القدر کو دیگر راتوں پر کیا فضیلت حاصل ہے؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رمضان المبارک اپنی برکات اور سعادتوں کو سمیٹتے اپنے اختتام کی طر ف بڑھ رہا ہے۔دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ مبارک کی ابدی سعادتوں سے بہر مند ہو رہے ہیں۔روزہ اور دیگر عبادات کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی حاضری پیش کر رہے ہیں۔اپنے گناہوں کی معافی مانگی […]
شیر افضل مروت کا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے احکامات ماننے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا کہ انہیں پارٹی چیئرمین کی طرف سے کوئی احکامات نہیں ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنا سوشل […]
73 فیصد کاروباری اداروں نے شہباز حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، گیلپ پاکستان

کراچی(نیوزڈیسک) گیلپ پاکستان نے گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس 2024 کی پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔ گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس پر موجودہ کاروباری صورتحال کا اسکور گزشتہ سہ ماہی کے منفی ایک فیصد کے مقابلے میں 7فیصد پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 6فیصد ہوگیا، اگرچہ ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے ملکی معیشت مکمل […]
شہریوں سے نکاح نامہ طلب کرنا ہے نہ ان کے منہ سونگھنے ہیں،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے اسلام آباد کے شہریوں کی جانب سے شکایات کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ پولیس اہلکارجہاں بھی اورجس عہدے پربھی اپنے فرائض سرانجام دےرہے ہیں ان کاپہلافریضہ اوراولین ذمہ داری عوام کی جان ومال کی حفاظت ہے. اپنے پیغام میں انہوں نے […]
سام سانگ موبائل کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع،جانئے تازہ ترین قیمتیں کیاہیں؟

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )پاکستان میں سام سنگ موبائل فون ز کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لیکن اب ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی کی قدر میں اضافے کے باعث فون کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی کے بعد مہنگائی سے متاثرہ افراد کے لیے راحت کا […]
سوزوکی ویگن آر کے مختلف ماڈلز کی تازہ ترین قیمتیں کتنی ہیں؟جانئے

کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان میں جاپانی آٹومیکر کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ورژن میں سے ایک سوزوکی ویگن آر کے بیس ویریئنٹ کی قیمت اپریل 2024 تک 32 لاکھ 14 ہزار روپے تھی۔ اسی طرح ویگن آر وی ایکس ایل پاکستان میں 34 لاکھ 12 ہزار روپے میں دستیاب ہے جبکہ وی ایکس ایل-اے […]
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے لاہورمیں جیب کترے بچوں کے گینگ کاسراغ لگالیا

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے عید الفطر 2024 سے قبل جاری خریداری کے دوران جیب کتروں کی سرگرمیوں میں ملوث بچوں کے ایک گینگ کا پتہ لگایا۔ اتھارٹی نے گروپ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس کی نگرانی ایک بالغ شخص کر رہا ہے، چوری کی اطلاع دیئے بغیر شہریوں کے موبائل فون […]