اہم خبریں

عمران خان کو جیل میں میسر سہولیات کی مزید تفصیلات منظر عام پرآگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات میسرہیں، لاہورہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ سامنےآ گئی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کو 7 سیلز پرمشتمل سیکیورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے، جہاں میں کم از کم 35 افراد رہ سکتے ہیں،7 میں سے 2 سیل عمران خان کے زیر استعمال ہیں، جبکہ بقیہ 5 […]

روزوں سے آنتوں، معدے اور غذائی نالی کی صحت بہتر ہوتی ہے، تحقیق

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں کی جانے والی ایک مختصر مگر تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزے نہ صرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ ان سے نظام ہاضمہ کی مجموعی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق امریکن سائکالوجی کانفرنس میں پیش کیے گئے تازہ تحقیق کے اعداد و شمار […]

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

نیویارک(نیوزڈیسک)مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا۔ ٹوئٹر کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ بوٹ اکاؤنٹس کی وجہ سے پلیٹ فارم پر بہت سارے جعلی اکاؤنٹس ہیں جو کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، اس لیے […]

وائس چانسلر جامعہ بلوچستان 18 اپریل کو اینٹی کرپشن میں طلب

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان یونیورسٹی میں اختیارات کا ناجائز استعمال اور اضافی بھرتیوں کے معاملے میں وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کو 18 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں اختیارات کا ناجائز استعمال اور اضافی بھرتیوں کے معاملے میں وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کو 18 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی […]

پاکستان تیزی سے معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے کچھ کمرشل آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں، ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کے تمام مراحل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ وزیراعظم سے استنبول گرینڈ ایئرپورٹ (آئی جی اے) کے وفد کی ملاقات ہوئی، جس میں ترکیہ کے لاہور میں […]

مریم نواز اور محسن نقوی کے درمیان افسران کی تقرری و تعیناتی پر تنازعہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اور وفاق کے درمیان افسران کی تقرریوں اور تعیناتیوں کے حوالے سے ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیا ہے، پنجاب حکومت نے اہم افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے معذرت کرلی ہے۔ پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر کو بطور آئی جی اسلام آباد جوائننگ سے روک دیا، جبکہ سیکرٹری سی […]

علی ناصر کو آئی جی اسلام آباد کس نے مقرر کیا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 2 ہفتے قبل ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر کو آئی جی اسلام آباد مقرر کیا تھا۔ اس تقرری کے ساتھ ہی اُس وقت کے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔ تقرری کے 2 ہفتے بعد بھی علی ناصر نے ڈی […]

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ ایک اور آپریشن سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی کیا جس میں آٹھ دہشتگرد ہلاک ہوئے سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع […]

قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک)قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان چوہدری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان چوہدری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب لاہورمیں ادا کی جائے گی۔ مزیدپڑھیں:میں نے مزاحمت کا جو راستہ چُنا ہے اس پر قائم رہوں گا،عمران خان چوہدری محمد رفیق […]

بھارت الیکشن کے چکر میں ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے، وزیر دفاع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ کے بیان پر نے کہاہے کہ بھارت الیکشن کے چکر میں ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے، کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ چند سال قبل بھارت نے پاکستان میں […]