میراکوئی مفاد نہیں، صرف میرٹ پر تعیناتیاں چاہتا ہوں، سلیم حیدر خان

لاہور(اے بی این نیوز)پیپلز پارٹی کےگورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ میری کوشش صرف یہ ہے کہ میرٹ پر وائس چانسلرزتعینات کئے جائیں۔ فیصل آباد میں ویمن چیمبر آف کامرس سے خطاب کے دوران میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ہروہ اقدام جس سے میرے ملک میں بہتری آئے اس میں بھرپورتعاون […]
مخصوص نشستوں پر وضاحتی حکم، رجسٹرار کی جانب سے رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مخصوص نشستوں پر وضاحتی حکم، رجسٹرار نے رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوا دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈپٹی رجسٹرار کے 14 ستمبر کے نوٹ پر وضاحت طلب کرلی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالوں کے جواب طلب کر لیے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے […]
26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک تک موسم کیسا ر ہے گا،محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آندھی اور بارش کا نیا سلسلہ، کب اور کہاں کہاں ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 25 ستمبر کی رات سے خلیج […]
فرانس لبنان کیساتھ کھڑا ، آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا، فرانسیسی صدر

پیرس (اے بی این نیوز)فرینچ صدر ایمانیول میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔ جنرل اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے میکرون نے لبنان کے لیے فرانس کی حمایت کا بھرپوراعادہ کیاہے۔ فرانسیسی صدر کا بیان ایک […]
وزارت قانون نے جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت قانون نے واضح کیا ہے کہ جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قراردے دیا۔ نیز وفاقی وزارت قانون و انصاف نے جسٹس منصور علی شاہ کے بطور چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ […]
قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہوں ومراعات میں اضافے کیلئے خودمختار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آئندہ ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم کردیا گیاہے۔ وفاقی کابینہ کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کیلئے قومی اسمبلی خودہی فیصلہ کیاکرے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ارکان قومی اسمبلی کے الاؤنسز […]
انتخابی نتائج کا بنیادی ثبوت فارم 45 نہیں بلکہ ڈالے گئے ووٹ ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کا بنیادی ثبوت فارم 45 نہیں بلکہ ڈالے گئے ووٹ ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 پر انتخابی دھاندلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلی فیصلے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے […]
ویتنام، بھتیجے نے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی و ہڈیاں چرا لیں

ویتنام (اے بی این نیوز)ویتنام کے ایک شہری نامعلوم وجوہات پر اپنے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چوری کر لیں۔ غیرملکی میڈیا مطابق ملزم نے جوئے میں ہارے پیسوں کی ادائیگی کیلئے مرحوم کے خاندان سے 5 بلین ویتنامی ڈونگ وصول کرنے کی کوشش کے طور پر یہ قبیحہ فعل کیا ہے۔ […]
ما یا خان نے شادی میں ریڈ اور گرین سگنلز میں فرق بتا دیا جانئے کیا

لاہور(اے بی این نیوز)اداکارہ و میزبان مایا خان کا کہنا ہے کہ شادی کے پہلے دن کے بعد ہی مجھے معلوم تھا کہ میں نے غلط شخص سے شادی کی ہے لیکن پھر بھی میں نے 4 سال تک شادی کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی رشتے میں ریڈ سگنلز پہلے دن […]
پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کر یں گے، صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کر یں گے ۔ صدر مملکت آ صف زرداری کا بیجنگ میں ہونے والے عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ فورم سے ویڈیو خطاب۔ کہا لوگوں کی ضروریات پورا کرنے کے لیے موثر۔ ماحول دوست ٹرانسپورٹ کیلئے پائیدار انفراسٹرکچر کی […]