اہم خبریں

آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں لے آئینگے، عرفان صدیقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں لے آئینگے۔ نمبر ہمارے پہلے بھی پورے تھے۔ ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی کی اے بی این نیوز سے گفتگو۔ کہا مولانا فضل الرحمان آئینی عدالت اور ججز کی تقرری کے طریقہ کار سے اتفاق کرتے ہیں۔ […]

وائس چانسلرز کی تعیناتیوں پر وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر آمنے سامنے

لاہور ( اے بی این نیوز   )وائس چانسلرز کی تعیناتیوں پر وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر آمنے سامنے۔ مریم نواز کا گورنر پنجاب پراپنے وائس چانسلر لگوانے کاالزام۔ کہا وائس چانسلرز کی تعیناتی پر گورنر پنجاب کو جس پر اعتراض تھامسترد کرسکتے تھے۔ ہر کام میرٹ پر کر رہی ہوں۔ ایم این اے۔ ایم پی اے سب سفارش […]

جسٹس یحییٰ آفریدی کی معذرت پر جسٹس امین الدین کو ججز کمیٹی میں شامل کیا گیا

اسلام آبا (  اے بی این نیوز      )جسٹس یحییٰ آفریدی کی معذرت پر جسٹس امین الدین کو ججز کمیٹی میں شامل کیا۔ قانون کےتحت جسٹس منصورسوال نہیں اٹھاسکتےکہ چیف جسٹس کس جج کوکمیٹی میں شامل کرے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا۔ کہا میں ہمیشہ احتساب اور شفافیت […]

مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )الیکشن ترمیمی ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی۔ درخواست میں کہا سپیکر قومی اسمبلی نے خط لکھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن ایکٹ میں ترمیم ہوئی۔ الیکشن کمیشن سے ڈی نوٹیفائی ہونے والے ارکان نے بھی […]

پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ناگزیر ہیں، مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے، رؤف حسن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ناگزیر ہیں، مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔ تحریک انصاف اور […]

بلوچستان اور کے پی میں ریاست ختم ہوگئی،آئینی عدالت کےحق میں ہیں لیکن ترامیم کسی شخص کو قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ آئینی ترامیم اتفاق رائے سے منظور ہوں، توسیع مفادات کی بنیاد پر نہیں ضروریات کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ آئینی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اسرائیل کی مذمت

نیو یارک (  اے بی این نیوز  ) وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات میں عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو “فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی مہم” کے لیے جوابدہ ٹھہرائے۔ یہ ملاقات بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

واشنگٹن (  اے بی این نیوز  ) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد قرض کی منظوری کے لیے پرامید تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ منظوری کی صورت میں پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے قرض کی پہلی قسط میں […]

جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں، راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو احتجاج کریں گے،عمران خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا اختیار ختم کرنا ہے، اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ آئینی عدالت کا مقصد چیف جسٹس سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنا […]

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھوڑ دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھوڑ دیا ہے، شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھوڑ دیا ہے۔ مری پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے […]