اہم خبریں

صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ،متعدد زخمی

پشاور (اے بی این نیوز) صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ۔ وزیر اعلیٰ علی امین کی آئی جی پی اور چیف سیکرٹری کو دھماکے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کرے رپورٹ پیش کی جائے۔ وزیر اعلیٰ کی ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کوریسکیو کارروائیاں شروع […]

بڑا بریک تھرو،جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں اتفاق، مشترکہ آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے مشترکہ آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی ن وفد کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اور یہ فیصلہ کیا گیا۔ دونوں جماعتوں نے […]

رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا،نئی ذمہ داریاں شیخ وقاص اکرم کے سپرد

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر کردیے گئے ہیں،عمران […]

پی ٹی آئی کو مذاکرات کس سے کر کے فائدہ ملے گا،عمران خان نے بتا دیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ تمام پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، جتنا ہم پیچھے ہٹتے ہیں اتنا یہ ہمیں کرش کرتے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں آج میرا ایک […]

روزانہ کی بنیاد پر صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی غرض سے دس لاکھ سے زائد ویب ٹریکینگ واقعات ہو رہے ہیں، کیسپرسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) کیسپرسکی کی جانب سے کیے گئے 25 سب سے زیادہ مروجہ ویب ٹریکنگ سروسز، بشمول گوگل سروسز، نیو ریلیک، مائیکروسافٹ، کے تازہ ترین تجزیے کے نتیجے میں 2024 میں ویب ٹریکرز کے 38 بلین سے زیادہ واقعات کا انکشاف کیا جوصارفین کے انٹرنیٹ استعمال کے حوالے سے ا ڈیٹا […]

توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی […]

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، وزارت مذ ہبی امور نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) وزارت مذہبی امور نے عمرہ کے لیے جانے والے شہریوں کو دھوکہ دہی سے بچانے کے لیے سرکاری طور پر منظور شدہ عمرہ ٹریول ایجنٹس کی فہرست جاری کر دی ۔ وزارت مذہبی امور کی فہرست کے مطابق سال 2024-25 کے لیے ملک بھر سے 37 عمرہ ٹریول ایجنٹس […]

گاڑی کی نمبر پلیٹ “IK 804” لگانے کا جرم،عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز     )عدالت نے ٹک ٹوکر ندیم نانی والا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ندیم نانی والا کے نام سے مشہور ندیم مبارک بالآخر جعلی اور غیر مجاز نمبر پلیٹ کیس کے بعد حالیہ گرفتاری سے آزاد ہو گئے۔ لاہور کی کینٹ کی عدالت نے پولیس کی جانب سے ان کی […]

ہم آئینی عدالت کسی شخص کیلئے نہیں بلکہ سسٹم کی بہتری کیلئے چاہتےہیں،شرجیل انعام میمن

کراچی ( اے بی این نیوز     )پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے۔ ہم آئینی عدالت کسی شخص کیلئے نہیں بلکہ سسٹم کی بہتری کیلئے چاہتےہیں۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو۔ کہابانی پی ٹی آئی نے جیل میں بیٹھ کر جج کی حمایت کی بات کی ۔ ان کی سازشیں […]

فیکٹ چیک ، کیا اسلام آباد میں کرسٹیز ڈونٹس کو سیل کر دیا گیا ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے واقعے کے بعد اسلام آباد میں کرسٹیز ڈونٹس کو سیل کر دیا گیا تھا؟ ایک مقامی ڈونٹ سٹور کے ملازم کو چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہوئے ایک وائرل ویڈیو کے بعد، ایکس پر شیئر کی […]