اس وقت ملک میں آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہیں فراہم کیا جارہا ۔ عام عوام کو یہاں انصاف کیسے ملے گا ؟ توشہ خانہ کا کیس بانی […]
کل پی ٹی آئی کا جلسہ ؟این او سی نہیں جاری کر رہے تو ہم لیاقت باغ میں احتجاج کریں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس صرف اور صرف آئینی ترامیم پر بات ہو ۔ یہ صرف اور صرف عمران خان کو تحریک انصاف کو بین کرنا چاہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں اس حکومت کے پاس کوئی مینڈیٹ ہی نہیں […]
آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کا معاملہ، پانچ رکنی لارجر بینچ 30 ستمبر کو سماعت کریگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کا معاملہ۔ سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 30 ستمبر کو سماعت کریگا۔ پانچ رکنی لارجر بینچ میں جسٹس منیب اختر۔ جسٹس امین الدین خان شامل ۔ جسٹس جمال خان […]
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا۔ اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر الیکشن کمیشن نے نظر ثانی دائر کردی۔ موقف اختیار کیا عدالتی فیصلہ پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں۔ بارہ جولائی فیصلہ کی […]
لگتاہے حکومت لیاقت باغ میں جلسےکی اجازت نہیں دےگی،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ فسطائی حکومت جمہوریت کاگلاگھوٹناچاہتی ہے۔ لگتاہے حکومت لیاقت باغ میں جلسےکی اجازت نہیں دےگی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سےآگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ رویہ […]
چیف جسٹس کی جسٹس منصور علی شاہ کو کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت ،خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس کی جسٹس منصور علی شاہ کو کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے ۔ چیف جسٹس نے خط کے مندرجات میں کہا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے آپ کا لکھا خط اجلاس کے دوران دیا۔ […]
حکومت نے آئین کی دھجیاں اڑا دیں،عمران خان اپنے اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں، سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے راہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ عمران خان حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ عمران خان اپنے اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ حکومت نے آئین کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔آئین پر عمل نہ کرنے […]
وفاقی حکومت کے ڈھانچے کو کم کیا جائے گا،آئی ایم ایف کی بڑی شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آئی ایم ایف کی بڑی شرائط سامنے آگئیں۔ آئی ایم ایف کی شرط ہے پاکستان این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظر ثانی کرے گا۔ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف صوبائی حکومتوں کے اخراجات مانیٹر کرے […]
29ستمبر کو پورے ملک کی اہم شاہراؤں پر دھرنے دینگے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) امیر جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 29ستمبر کو پورے ملک کی اہم شاہراؤں پر دھرنے دینگے۔ حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر عملدرآمد نہیں کیا۔ پورے ملک کی عوام کو بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف دیا جائے۔ حکمران اپنی عیاشیاں اور مراعات ختم کریں۔ جماعت اسلامی […]
حکومت غیرقانونی طریقے سےآئینی ترمیم کرناچاہتی ہے، شاہدخٹک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) راہنما پی ٹی آئی شاہدخٹک نے کہا کہ جو وسپیکرممبران کوتحفظ نہ دےسکےاس سےکیا آئین کےتحفظ کی امیدرکھیں۔ نوازشریف نےبنیادڈالی عدلیہ کوکمزورکرنےکی۔ یہ لوگ آئین وقانون کی صرف بات کرتےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]