اہم خبریں

بستہ گھر کیوں بھول کر آئے،استاد نے کیسی حیوانیت والی معصوم بچے کو سزا دی،آسمان کانپ اٹھا، ز مین لرز گئی ،جانئے

علی گڑھ( اے بی این نیوز    )بستہ گھر بھول آنے پر استاد نے بچے کے کپڑے اتار کر بجلی کے جھٹکے لگادیے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں 7 سالہ بچے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ کے ایک اسکول میں طالب علم کے بستہ گھر بھول آنے […]

ڈاکٹر شاہنواز قتل،پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج،سنگین سوالات نے جنم لے لیا

میرپورخاص( اے بی این نیوز    )سندھ کے ضلع میرپورخاص میں ڈاکٹر شاہنواز کو مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس مقدمے میں ڈی آئی جی جاوید جسکانی، ایس ایس پی چوہدری اسد، ایس ایس پی آصف رضا سمیت دیگر اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے […]

چکن، چاول، گوشت، گھی اور لہسن کی قیمتیں کہاں تک پہنچ گئیں،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چکن، چاول، گوشت، گھی اور لہسن مہنگے، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کا پارہ مزید 0 اعشاریہ 05 فیصد گر گیا، مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 12 […]

سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر بھرپور اعتماد اور یقین رکھنا چاہیے، آرمی چیف

کراچی (اے بی این نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کور کا دورہ کیا، آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مختلف شعبوں میں ترقی کے لیے نمایاں صلاحیت موجود ہے، پاکستان کے پاس دستیاب بے پناہ وسائل اور صلاحیتیں ہیں، پاکستان اقوام عالم کی […]

اگر فضل الرحمان کو 6 نکات پر اعتراض ہے تو حکومت کو انہیں چھوڑ دینا چاہیے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں تو کوئی بحران پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو آئین کی تشریح کا اختیار ہے، لیکن اگر تشریح میں تین دن کو نوے دن […]

راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ، رینجرز تعینات،دھرنے، جلسے، مظاہرے اور احتجاج پر پابندی عائد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ، رینجرز تعینات کر دی گئی۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے اور احتجاج پر پابندی عائد۔ پابندی کا اطلاق 28 اور 29 ستمبر کو ہو گا۔ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر راولپنڈی اور […]

پی ٹی آئی کا کل بھر پور احتجاج، عہدیداران کو ٹاسک سونپ دئیے گئے، کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کا کل راولپنڈی میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ ۔ ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ شمالی پنجاب کے تمام عہدیداران کو ٹاسک سونپ دئیے گئے۔ اضلاع کے تمام ایم این اے اور ایم پی ایز کو سو سو کارکن ساتھ لانے کی ہدایت۔ مختلف […]

نیب ترامیم کےصدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )‏ نیب ترامیم کےصدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کے لئے منظور ۔ وفاقی حکومت اوردیگر فریقین کونوٹس جاری۔ جواب طلب ۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس شجاعت علی خان نے سماعت کی ۔ درخواست میں موقف اختیارکیا […]

پاکستان بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا،وزیر ازعظم

نیو یارک (اے بی این نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا، جس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔79 ویں سالانہ اجلاس کے چوتھے روز اپنی تقریر میں وزیراعظم نے غزہ اور یوکرین کے تنازعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے غزہ میں جاری […]

خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، پانی کی گنجائش ختم ہو نے کے نزدیک

ہری پور (اے بی این نیوز)خانپور ڈیم کی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، فل لیول 1982 فٹ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1977.37 فٹ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ ڈیم میں پانی کی آمد 316 کیوسک اور اخراج 224 کیوسک ہے۔ ڈیم ذرائع کے […]