حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف جوابی حملہ،یمن کا 3 امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

لبنان (اے بی این نیوز)حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف جوابی حملہ، کئی شہروں پر 65 راکٹ داغے، کئی مقامات پر آگ لگ گئی۔ حزب اللہ نے جوابی طور پر اسرائیل پر کم از کم 65 راکٹ فائر کیے، کئی شہروں کو آگ لگا دی جب کہ تل ابیب حملوں کے لیے الرٹ تھا۔ بین […]
علی امین گنڈاپور کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ،دما دم مست قلندر تیار

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اصل علی امین گنڈاپور لیٹ ہوگئے، ’فرسٹ کاپی‘ لیاقت باغ احتجاج میں پہنچ گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ پر احتجاج کی کال دے رکھی ہے، ملک بھر سے تحریک انصاف کے کارکنان پولیس سے لڑتے بھڑتے، چھپتے چھپاتے، گرفتار ہوتے لیاقت باغ پہنچ رہے ہیں۔لیکن احتجاج […]
حزب اللہ کیخلاف اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

تہران ( اے بی این نیوز )حزب اللہ کیخلاف اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ۔ محفوظ مقام پر منتقل۔ ایرا نی میڈیا کا کہنا ہے تہران اگلے لائحہ عمل کیلئے حزب اللہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کاکہنا ہے خطے […]
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کون تھے،فلسطین کی آزادی کیلئے ان کی کاوشیں کیا تھیں،جانئے رپورٹ میں

لبنان ( اے بی این نیوز )حسن نصر اللہ 1960 میں مشرقی بیروت میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کے کچھ عرصے بعد خانہ جنگی کے باعث ان کا خاندان جنوبی لبنان میں واقع آبائی گاؤں بسوریہ چلا گیا۔ نجف اور قم میں تعلیم حاصل کی۔ 1992 میں حسن نصراللہ نے حزب اللہ کی قیادت سنبھالی ۔ […]
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع، تیاریاں مکمل ،بیر سٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )با نی پی ٹی آ ئی کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع۔ تیاریاں مکمل ہیں۔ مشیر اطلا عات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف کا بیان۔ کہا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں قافلہ احتجاج میں شرکت کرے گا۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر راولپنڈی سے ٹکرائےگا۔ […]
پی ٹی آ ئی کا لیاقت باغ مین احتجاج جاری،شیلنگ،گرفتاریاں،علی امین گنڈا پور کا قافلہ رواں دواں ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے درمیان سڑکیں بند

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج اس وقت عروج پر ہے ۔ مظاہرین تمام رکاوٹوں کو ہٹا تے ہو ئے لیاقت باغ کی جانب گامزن ہیں۔ جبکہ قانون نافذ کرنے والولے اداروں کی جانب سے آنسو گیس کی سیلنگ اور گرفتاریاں جاری ہیں، مظاہرین اور پولیس میں آنکھ مچولی […]
اسرائیل غزہ کے بعد لبنان کو بھی تباہ کرنے پر تل گیا، حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

یرو شلم ( اے بی این نیوز )اسرائیل غزہ کے بعد لبنان کو بھی تباہ کرنے پر تل گیا۔ حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر بڑے حملے۔ حزب اللہ رہنما حسن نصر اللہ ۔ دو سنیئر کما نڈر وں سمیت شہید ۔ حملے میں حسن نصرا للہ کی دو بیٹیاں بھی شہید ہو گئیں ۔ اسرا ئیلی […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے دہشت گردی کے الزامات کا سخت جواب

نیویارک (رضوان عباسی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس میں، پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے دہشت گردی کے الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے انہیں گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دیا۔ پاکستان کے مستقل مشن کے قونصلر، گل قیصر سروانی نے بھارت کے بیانیے […]
گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹویوٹا کا بہت بڑا فیصلہ،مارکیٹ میں بھونچال آگیا،جانئے کیا

کراچی ( اے بی این نیوز ) گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹویوٹا نے پاکستان میں اپنی پیداوار روک دی ہے، جس کی وجہ سپلائی لائن میں جاری مسائل اور ضروری خام مال و اجزاء کی کمی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ 26 ستمبر سے 30 ستمبر 2024 […]
آئینی عدالت کی حمایت کریں گےیا مخالفت،جے یو آئی نے حکومت کے سامنے شرط رکھ دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے واضح کیا ہے کہ آئینی عدالت کا فیصلہ اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک انہیں آئینی ترامیم کا مسودہ موصول نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا حیدری نے […]