مولانافضل الرحمان اورہمیں کون سامسودہ دیاگیامعلوم نہیں،نویدقمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز) رہنماپیپلزپارٹی نویدقمر نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان اورہمیں کون سامسودہ دیاگیامعلوم نہیں۔ ہمیں بھی اعتراضات تھے،بات چیت کےبعدختم کیےگئے۔ ہوسکتاہےحکومت مزیدلوگوں سےاپنےطورپربھی بات کررہی ہو۔ آئینی ترمیم ہویانہ ہوتحریک انصاف ویسےہی احتجاج کررہی ہے۔ پی ٹی آئی کوترمیم پرتحفظات ہیں،بات نہیں کرینگےتوکیسےحل ہونگے۔ امیدہےمولانافضل الرحمان آئینی ترامیم کےعمل میں […]
پرتشدداحتجاج شروع ہوتوریاست اورمعیشت کونقصان ہوتاہے،جاویدلطیف

لاہور(اے بی این نیوز) ن لیگ کے راہنما جاویدلطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتشاری ٹولہ لانچ کیاگیا،آئےروزکچھ نہ کچھ ہورہاہے۔ کبھی سناہےصوبےکی حکومت مرکزپرچڑھ دوڑےیادوسرے صوبےپرحملہ کرے۔ وزیراعلیٰ کےپی سرکاری مشینری سےلیس ہوکردوسرےصوبےپرحملہ آورہورہاہے۔ آئینی ترمیم سےمتعلق نوازشریف کاکوئی کردارہےتومجھےعلم نہیں۔ میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت بنانےپراتفاق کیاگیاتھا۔ سپریم کورٹ میں اس وقت50ہزارکیسززیرالتواہیں۔ […]
وزیراعلیٰ نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، بیرسٹرسیف

پشاور (اے بی این نیوز) بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آج اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کیا۔ وزیراعلیٰ نے ایک بار پھر اٹک پار جاکر پنجاب کی سرزمین پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ نے موٹروے پر تمام رکاوٹیں عبور کرکے کارکنوں کے ساتھ احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ نے 5 گھنٹے پوری پنجاب اور […]
ہم کسی بھی آئینی ترمیم کے حق میں نہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تر جمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی آئینی ترمیم کے حق میں نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا موجودہ مسودے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتا۔ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں کو پارلیمنٹ کے اندر بٹھایا گیا۔ سپریم کور ٹ میں […]
حکومت ملک میں جمہوریت کوروندرہی ہے،مہربانوقریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنماپی ٹی آئی مہربانوقریشی نے کہا ہے کہ حکومت نےپرامن شہریوں پرشیلنگ اورربڑکی گولیاں فائرکیں۔ حکومت کوآخرخوف کس چیزکاہے؟ ہم نہیں چاہتے ملک میں کشیدگی ہو،پرامن شہریوں پرتشددکیاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج سےقبل حکومت نےدفعہ144نافذکردی۔ […]
ہم اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے،دوبارہ سیدھا اڈیالہ جیل کی طرف جائیں گے،علی امین کا پشاور واپسی کا اعلان

اٹک (اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی مین گنڈاپور کا پشاور واپسی کا اعلان۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برہان انٹرچینج پر موجود ،تاحال پشاور روانہ نہ ہوسکے۔ پی ٹی آئی کارکنان کا واپسی کی بجائے راولپنڈی جانے پر اصرار۔ وزیراعلیٰ کے پی […]
سانحہ 9مئی ناقابل معافی جرم ہے،پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہورہے ہیں،وزیراعظم

لندن (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ 9مئی ناقابل معافی جرم ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیف نے ایک دوست ملک کا بھی دورہ کیا۔ افواج اور شہدا کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم قابل مذمت ہے۔ پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہورہے […]
کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشا کے آئس کے نشے میں گاڑی چلانے کی تصدیق

کراچی (اے بی این نیوز )کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشا کے آئس کے نشے میں گاڑی چلانے کی تصدیق۔ تفتیشی افسر نے امتناع منشیات مقدمہ کا حتمی چالان عدالت میں جمع کر ادیا۔ چالان کے مطابق ملزمہ نتاشانشے میں دھت ہوکر انتہائی غفلت سے گاڑی چلا رہی تھیں۔ گاڑی کی ٹکر سے عمران اور آمنہ […]
قوم اپنی آزادی کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہے، کسی قیمت پر آئین کو پامال نہیں کرنے دینگے،عمران خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عمران خان نے اڈیالہ جیل سے کارکنوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم اپنی آزادی کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہے، ہم گینگ آف تھری کو کسی قیمت پر آئین کو پامال کرکے توسیع نہیں لینے دیں گے۔ ہفتہ کو ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے […]
رواں مالی سال حکومتی اخراجات اور قرضوں میں اضافے کی پیشگو ئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رواں مالی سال حکومتی اخراجات اور قرضوں میں اضافے کی پیشگو ئی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدے کی تفصیلات شیئر کر دیں۔ رواں مالی سال جی ڈی پی میں حکومتی قرضوں کا تناسب 73فیصد سے بڑھ کر75 اشا ریہ ایک فیصد تک پہنچنے کا امکان۔ بے روزگار کی […]