اہم خبریں

خیبرپختونخوا کی حکومت ہسپتالوں اورگندم کی کرپشن میں ملوث ہیں، گو ر نر کے پی

ملتان (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جلسے جلو س اور نا چ گا نے سے فا رغ ہوں تو امن اومان پرتو جہ دیں ۔ گو ر نر خیبر پختو نخوا فیصل کر یم کنڈی کی پھر تنقید ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں کہا صو بے میں امن وامان کی صور […]

پنجاب میں علی امین گنڈا پور کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور (اے بی این نیوز    )فتنہ کرنے والوں کوپنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہورہی یہ اس سے جلتے ہیں۔ پنجاب میں علی امین گنڈا پور کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوام صوبے کا تحفظ کرنا جانتی ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے صوبے میں کریں۔ […]

وزیر اعلی ٰخیبر پختو نخوا کا انقلاب لا نے کا اعلان،اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی حل نہیں،علی امین

پشاور (اے بی این نیوز    )بہت ہوچکا۔ اب گولی کاجواب گولی سے دیا جائیگا۔ وزیر اعلی ٰخیبر پختو نخوا علی امین کا انقلاب لا نے کا اعلان ۔ ویڈیو پیغام میں کہا اگر کوئی سمجھتا ہے ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کیلئے تیار رہے۔ انقلاب کے بغیر ہمارے پاس کوئی حل نہیں۔ آخری وارننگ ہے۔ […]

جے یو آئی انٹراپارٹی انتخابات،مولانا فضل الرحمان پانچ سال کے لئے بلامقابلہ امیر منتخب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )جمعیت علمائے اسلام کے انٹراپارٹی انتخابات۔ مولانا فضل الرحمان پانچ سال کے لئے بلامقابلہ امیر ۔ عبدالغفور حیدری بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ۔ 15 سوارکان جنرل کونسل نے متفقہ طور پر انتخاب کیا ۔ جے یو آ ئی کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے انتخابات مکمل […]

ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں،تین سو سے زائد وکلاء کا سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو کھلا خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں۔ نئی عدالت کی حیثیت پی سی او کورٹ جیسی ہو گی۔ تین سو سے زائد وکلاء کا سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو کھلا خط۔ خط میں کہا گیا کہ نئی عدالت کا جج بننے والے پی سی او […]

بلوچستان میں دہشتگردوں نے غریب پاکستانی مزدوروں پر وار کیا،سرفرازبگٹی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز        )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ آج پھر دھرتی پر بے گناہوں کا لہو گرا۔ دہشتگرد بے گناہوں کے قتل کا حساب دنیاوآخرت میں دیں گے۔ بے گناہ مزدوروں کا قتل قابل مذمت ہے۔ دہشتگرد بزدل اور انسانیت سے […]

دانتوںکی صفائی نہ کرنے کے نقصانات، سر اور گردن کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ برش اور فلاس نہ کرنے سے سر اور گردن کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ دانتوں کی صفائی کے فقدان کی وجہ سے منہ میں پائے جانے والے بعض بیکٹیریا خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، […]

کوئٹہ ، مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا

کوئٹہ (اے بی این نیوز)پنجگور میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔ مقتول مزدوروں کا تعلق پنجاب سےبتایا جاتاہے،پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیں۔ واقعہ کی تحقیقا شروع کر دی گئیں ہیں،تاہم ابھی کو ئی اہم وجہ سامنے نہیں […]

نوازشریف اکتوبرکےآغازمیں امریکاجائیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کاکوئی بھی احتجاج پرامن نہیں ہوتا۔ جمہوری احتجاج کرنیوالوں کےسامنےرکاوٹیں نہیں آتیں پی ٹی آئی کاٹریک ریکارڈبھی دیکھیں۔ پی ٹی آئی نے25مئی2022کوڈی چوک میں کئی درخت جلادیےتھے۔ لوگوں کےلیڈرقتل ہوئے،جلاوطن ہوئےلیکن 9مئی جیسااحتجاج نہیں ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کےاحتجاج […]

آئینی مسودہ مولانا فضل الرحمان نے بھی بنایا ہے،شرجیل میمن

کراچی (اے بی این نیوز) شرجیل میمن نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت میں طے ہوا تھا کہ عدالتی اصلاحات لائی جائیں۔ بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ آئینی ترامیم کیلئے اتفاق رائے پیدا ہو۔ اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے پی ٹی آئی سمیت سب سے بات ہوگی۔ آئینی ترامیم میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی […]