خیبر پختو نخوا کے ضمنی بلدیاتی الیکشن، اعلیٰ حکومتی عہدیداروں پر انتخا بی مہم چلا نے پر پابندی عائد

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختو نخوا کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں اعلیٰ حکومتی عہدیداروں پر انتخا بی مہم چلا نے پر پابندی عائد۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صدرمملکت، وزیراعظم، وزیراعلیٰ، گورنر، سپیکرز، ڈپٹی سپیکرز، اور وزرا کو مرا سلہ جا ری ۔ اگلے ماہ خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے ضمنی […]
اسرائیل کا جنگی جرائم پر احتساب ہونا چاہیے،سعودی عرب

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کا لبنان میں قیام امن کا مطالبہ۔ کہا اسرائیل جنگی جرائم پر اس کا احتساب ہونا چاہیے۔ ۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہناہے اسرائیل کے احتساب کے بغیر سلامتی اور استحکام نہیں آئے گا۔۔سعودی عرب فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی مذمت کرتا ہے۔ غزہ […]
حسن نصراللہ کی شہادت پر مختلف ملکوں میں احتجاج، لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان

لبنان (اے بی این نیوز)حسن نصراللہ کی شہادت پر مختلف ملکوں میں احتجاج۔ لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان۔ لبنان کےقائم مقام وزیراعظم نجیب میقاتی کہتے ہیں لبنانی میں سرکاری طور سو گ کا آغاز پیر سے ہوگا۔ حسن نصراللہ کی تدفین کے روز عوامی دفاتر بند رہیں گے۔ سرکاری […]
اسرائیلی وزیراعظم نےایران پر بھی حملے کا عندیہ دے دیا

تل ابیب ( اے بی این نیوز )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایران پر بھی حملے کا عندیہدیدیا ۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران یا مشرق وسطیٰ میں کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں۔کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ حسن نصر اللہ کی شہادت ایک تاریخی موڑ ہے […]
حزب اللہ سربراہ شیخ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا، موت دھماکے کی شدت سے ہوئی

لبنان ( اے بی این نیوز )حزب اللہ سربراہ شیخ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا۔ جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ۔ موت دھماکے کی شدت سے ہوئی۔ نعیم قاسم حزب اللہ کے عارضی سربراہ مقرر۔ حزب اللہ کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان۔ کہا حسن نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو […]
پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ، پختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

پشاور(اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ، پختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے پی ٹی آئی کارکنوں پر براہ راست شیلنگ اور فائرنگ کی گئی۔ کے پی حکومت عدالت جائے گی۔ ایڈووکیٹ جنرل کے پی سے قانونی کارروائی سے متعلق کہا جائے گا۔ پُرامن […]
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دوریاستی ایجنڈے کی بات کرنا فلسطین کے ساتھ غداری ہے،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسرائیل دہشتگرد ریاست کے طور پر دندناتا پھررہا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کہا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہا دت امت مسلمہ کا بہت بڑا نقصان ہے۔ ابھی بھی وقت ہے کہ اسرائیل کو بمباری سے روکا جائے۔ بد قسمتی سے […]
موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، پی ٹی آئی کو احتجاج کا حق ملنا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ پارلیمنٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ “موجودہ جعلی پارلیمنٹ کو اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔” انہوں نے اس اقدام کو زیادتی قرار دیا اور خبردار کیا کہ “ہم میدان میں موجود […]
عمران خان اور علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں سب انسپکٹر […]
فاٹا میں نظام کی کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ انگریز کا نظام وفاق کے حوالے ہوا، شاہد خاقان عباسی

ملتان (اے بی این نیوز )فاٹا کے لوگوں نے خوشی سے خود کو پاکستان میں ضم کیا۔ فاٹا میں نظام کی کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ انگریز کا نظام وفاق کے حوالے ہوا۔ جنرل باجوہ نے فاٹا انضمام پر ملاقات کی تھی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پشاور میں تقریب سے خطاب۔ کہامولانا فضل الرحمن […]