اہم خبریں

پی آئی اے کی نجکاری،بے ضابطگیوں کا الزام ،اقربا پروری کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )پی آئی اےکی نجکاری کا سلسلہ جاری ہے، بلیو گروپ آف کمپنیز (بی جی سی)، جو بولی دینے والوں میں سے ایک ہے، نے وزارت نجکاری پر بولی کے عمل میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں، BGC کے بانی اور بلیو ورلڈ سٹی کے چیئرمین، […]

ابھی تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ادارہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد تاریخ میں […]

اسرائیل کےلبنان کےبعدیمن کی بندرگاہ حدیدہ پرفضائی حملے

یمن ( اے بی این نیوز        )اسرائیل کےلبنان کےبعدیمن کی بندرگاہ حدیدہ پرفضائی حملے۔ خبرایجنسی کے مطابق اسرائیل نےیمن میں پاورپلانٹ اورتیل کی تنصیبات کونشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ یمن میں پلاورپلانٹس اورایک بندرگاہ پرحملہ کیاگیا۔ یمن میں موجودحوثی باغیوں کےٹھکانوں کونشانہ بنایاگیا۔ اسرائیلی فورسزکی غزہ کےمختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری۔ صیہونی فوج کی فائرنگ […]

غزہ بچاؤ مارچ ،سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت دوبارہ گرفتار

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اتوار کے روز ان کی اہلیہ اور کارکنوں سمیت ‘غزہ بچاؤ’ مارچ کے دوران اسلام آباد سیکرٹریٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ اپنی اہلیہ اور پارٹی کارکنوں کے ہمراہ مظاہرے میں […]

پی ٹی آئی کا 2اکتوبر کو پنجاب کے 3شہروں میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنما پی ٹی آئی وقاص اکرم نے پی ٹی آئی کا 2اکتوبر کو پنجاب کے 3شہروں میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اگلا احتجاج میانوالی ،فیصل آباداور ملتان میں ہوگا۔ ہمارا احتجاج پرامن اور پہلے سے بڑا ہوگا۔ ادھر دوسری جانب پی ٹی آئی کا گزشتہ روز احتجاج،پولیس نے خواجہ […]

ہمیں اکتوبرکےآخرمیں اڈیالہ جیل کےحوالےسےفیصلہ لیناہوگا،شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) راہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ ہم نےعمران خان کےکہنےپرپرامن احتجاج کیا۔ راولپنڈی میں احتجاج کےدوران ہم نےصبروتحمل کامظاہرہ کیا۔ حکومت چاہتی تھی کہ لوگوں کواشتعال دلا کرپھنسایاجائے۔ حکومت عوام کےحقوق کوغضب کرنےکی کوشش کررہی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں […]

فیصل واوڈا نے علی امین گنڈا پور پر سنگین ترین،گھنائو نے الزامات عائد کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریپ کے کیسز میں ملوث شخص کو ایک اہم عہدہ دینا انتہائی قابل افسوس ہے۔ فیصل واوڈا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی […]

80 ہزار سال بعد 12 اکتوبر کو آسمان پر ایک انہونی چیز دکھائی دے گی،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )80 ہزار برس بعد دم دار ستارے کی واپسی۔ 12 اکتوبر کے بعد دکھائی دے گا۔ دمدار ستارہ جنوری 2023 میں چین کی آبزرویٹری نے دریافت کیا ۔ دمدار ستارہ نظام شمسی کے مضافات سے چکر لگاتا ہوا دوبارہ واپس آیا ۔ سپا رکو کا کہنا ہے۔ دم دار ستاہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ کہا صدارتی انتخابی عمل کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں ۔ الیکشن جیتنے کے بعد فراڈ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔ ٹرمپ کی کملاہیرس اور بائیڈن پر بھی تنقید۔ ان کو ذہنی معذور قرار […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان میں تبدیل کر دیا، مشعال ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا ڈرامہ کیا جارہا ہے ۔ مشعال ملک کہتی ہیں مقبوضہ کشمیر میں 10لاکھ بھارتی فوج تعینات ۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل نکالا جائے۔ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ انتخابات نہیں ۔ آزادی ہے ۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان […]