اسلام آباد ( اے بی این نیوز )80 ہزار برس بعد دم دار ستارے کی واپسی۔ 12 اکتوبر کے بعد دکھائی دے گا۔ دمدار ستارہ جنوری 2023 میں چین کی آبزرویٹری نے دریافت کیا ۔ دمدار ستارہ نظام شمسی کے مضافات سے چکر لگاتا ہوا دوبارہ واپس آیا ۔ سپا رکو کا کہنا ہے۔ دم دار ستاہ اگلے دو ہفتوں کے دوران کھلی آنکھ سے نظر آئے گا
مزید پڑھیں :حسن نصراللہ کی شہادت پر مختلف ملکوں میں احتجاج، لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان