اہم خبریں

سنگجانی جلسے میں تقاریر،پی ٹی آئی رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سنگجانی جلسے میں تقاریر،پی ٹی آئی رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق 8ستمبر کو جلسے میں کئی گئی تقاریر پرحکومت ایکشن میں آگئی،ذرائع سنگجانی جلسے میں تقاریر کے بعد بنائے گئے مقدمات میں نامزد لوگوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196کے تحت حکومت […]

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان ،بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج ، دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )توشہ خانہ ٹو کی اڈیالہ جیل میں سماعت۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے درخواستوں پر سماعت کی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ ایف آئی اے […]

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بطور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ داریوں سے سبکدوش ،لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بطور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے،ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے ڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ […]

حزب اللہ کے عبوری سربراہ نے اسرائیل کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا اعلان کر دیا

بیروت ( اے بی این نیوز     )حزب اللہ کے عبوری سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیاں بڑھیں گی۔ ہم لبنان میں اسرائیلی زمینی کارروائی کے لیے تیار ہیں، ہم اسی طرح جیتیں گے جیسے 2006 میں جیتے تھے۔ حزب اللہ کے عبوری سربراہ اور نائب سربراہ نعیم قاسم نے اپنے پہلے خطاب […]

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس،جسٹس منیب اخترنے 5 رکنی لارجر بینچ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد ( محمد بشارت   )آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس،جسٹس منیب اختر کا 5 رکنی لارجر بینچ میں بیٹھنے سے انکار۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی درخواست کی سماعت شروع ہوگئی۔ نیز بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مظہر عالم شامل ہیں تاہم 5 رکنی لارجر بینچ […]

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن کا آخری روز۔ ملک میں ٹیکس ریٹرن کرانے والوں کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ہوا۔ ملک بھر میں گزشتہ سال کی نسبت دوگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا،ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں […]

اسلام آباد میں متعدد فلٹریشن پلانٹس اور ٹیوب ویلز کا پانی صحت کیلئے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اسلام آباد میں کئی فلٹریشن پلانٹس اور ٹیوب ویلز کا پانی صحت کیلئے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین کمیٹی سینیٹر شہادت اعوان کا معاملے پر شدید تشویش کا اظہار۔ کمیٹی نے ڈی جی واٹر کوالٹی کو اسلام آباد کا پانی دوبارہ ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ بریفنگ کے […]

بلوچستا ن کے ساتھ سوتیلا سلوک کیاجارہاہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں2022 میں بدترین سیلاب آیا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کا معاہدہ ہوا تھا۔ معاہدے کی شرط تھی سیلاب متاثرین کی بحالی پہلی ترجیح ہو گی۔ میں جانتا ہوں وفاق کا حصہ سندھ کو دلانا کتنا مشکل رہا ہے۔ […]

لاپتہ افراد کیس،ہم مجبوراً اب پولیس والوں کے خلاف کارروائیاں کریں گے،پشاور ہائی کورٹ

پشاور ( اے بی این نیوز     )لاپتہ افراد کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پشاور ہائی کورٹ پیش۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ضمانت کے باوجود گرفتاریاں ہورہی ہیں۔ عدالتی حکم ہے کہ ضمانت کے بعد گرفتاری نہیں ہوگی۔ لاپتہ افراد کے خاندان ہمارے پیچھے آتے ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے عدالت میں بتایا کہ […]

عمران خان راولپنڈی احتجاج ختم کرنے پر شدید برہم ، جمعہ کوڈی چوک پر احتجاج کی کال دینے کا حکم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )عمران خان راولپنڈی احتجاج ختم کرنے پر شدید برہم ہو ئے۔ انہوں نے کہا احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ کس کا تھا؟ اعظم سواتی نے عمران خان کو بریفنگ دیتے ہو ئے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے احتجاج موخر کرنے کی کال دی۔ ہمارا احتجاج بڑا زبردست تھا، لوگوں نے مزاحمت […]