اہم خبریں

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ۔ تمام ٹیکس دہندگان جرمانہ اور سزاؤں سے بچنے کیلئے گوشوارے فوری جمع کرائیں۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ آج 30ستمبر تک ہے۔ قبل ازیں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ […]

پارٹی چیئرمین شپ عمران خان کی میرے پاس امانت ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹر پارٹی الیکشن کیس کے حوالے سے افوائیں پھیلائی جارہی ہیں۔ انٹرپارٹی الیکشن کیس 2اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں لگا ہے۔ پارٹی چیئرمین شپ عمران خان کی میرے پاس امانت ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور لوگوں کو […]

ہمیں اس وقت جنگ بندی کرنی چاہیے،امریکی صدرجوبائیڈن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت جنگ بندی کرنی چاہیے۔ لبنان پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے پرامید ہوں۔ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہیلن طوفان سے 100اموات ہوئیں۔ اس ہفتے کے آخر میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر کی […]

عمران خان اور باقی رہنماؤں کیخلاف جعلی مقدمات ختم کیے جائیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہمارے کامیاب احتجاج سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔ ملتان ،میانوالی اور فیصل آباد میں احتجاج ہوگا۔ 5اکتوبر کو لاہور میں احتجاج ہوگا۔ اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے آفیشل طور پر اعلان نہیں […]

وزیراعظم کی وطن واپسی، کل کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم کی وطن واپسی، کل کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔ آئی ایم ایف معاہدے اور معیشت کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی ۔ ٹیکس دہندگان میں اضافے اور نان فائلر کیٹگری بارے بھی […]

پی ٹی آئی ، گرفتار کارکنان کے جسمانی ریمانڈ کافیصلہ،سمابیہ طاہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ،4 کمسن بچوں کو جوڈیشل کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کے جسمانی ریمانڈ کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ سمابیہ طاہر کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ۔ مقدمے میں نامزد 4 کمسن بچوں کو جوڈیشل کر دیا گیا ۔ محفوظ فیصلہ انسداد […]

پنجاب الیکشن ٹریبونلز کیس کا فیصلہ، جسٹس جمال خان مندوخیل کا اضافی نوٹ سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پنجاب الیکشن ٹریبونلز کیس کا فیصلہ۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کا اضافی نوٹ سامنے آگیا۔ اضافی نوٹ میں لکھا ایکٹ کا سیکشن 140 الیکشن کمیشن کو ججز پینل طلب کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔ مقننہ کی اس قانون میں سوچ واضح ہے۔ مقننہ نے الیکشن کمیشن کو ججز کا پینل […]

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں،6 افراد گرفتار، مزید سخت ایکشن کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ڈینگی ایس او پیز خلاف ورزیاں،6 افراد گرفتار۔ ڈینگی لاروا کے خلاف ضلعی انتظامیہنے کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ مختلف تعلیمی اداروں، زیر تعمیر بلڈنگز اور گوداموں کی انسپکشن جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کی کارروائی، آئی الیون میں 6 افراد گرفتار۔ اے سی عرفان میمن نے کہا کہ گرفتاری […]

قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حکومت کی مضبوطی کیلئے آئین میں ترامیم کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینزز لگائے گئے۔ لوگوں کو بولنے کا حق نہیں دوگے تو انتشار پھیلے گا۔ جمہوری حق عوام سے نہیں چھینا جاسکتا۔ جس مسلم لیگ ن میں ہم تھے وہاں اس […]