بھارت میری مقبولیت سے خوفزدہ تھا، بلا وجہ میرے گرد گھیرا تنگ کیا گیااور مجھے انڈیا چھوڑ نا پڑا،ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ انہوں نے ملک میں ایک بااثر مسلم اسکالر ہونے کی وجہ سے مودی حکومت کی بڑھتی ہوئی نفرت کی وجہ سے ہندوستان چھوڑ دیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ انہوں نے بھارت میں جب بھی میں پروگرام کرتا […]
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ختم،میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی ائی سے ملاقات ختم۔ علی امین گنڈاپور میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔ علی امین کی بانی پی ٹی ائی سے کانفرنس روم میں ملاقات کرووائی گئی۔ ملاقات سوا گھنٹہ تک جاری رہی۔ملاقات میں ملکی،پارٹی سیاسی صورتحال پر بات […]
پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا، ذاکر نائیک،خصوصی انٹرویو آج رات 10 بجے صرف اے بی این نیوز پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دنیا بھر میں پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا۔ پاکستان کی جانب سے مجھے متعدد بار دعوت ملی،پاکستان کے لوگ بہت اچھے ہیں۔ ان خیا لات کا اظہار معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں […]
امت مسلمہ کو اپنے اختلافات بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امت مسلمہ کو اپنے اختلافات بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد( اے بی این نیوز )ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کے دوران پاکستانی عوام کی محبت اور پیار کی تعریف […]
بلوچستان کے وکلا ءنے آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے وکلا ءنے آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ چیئر مین پیپلز پا ر ٹی بلاول بھٹو کا کو ئٹہ میں تقریب سے خطا ب ۔ کہا بلوچستان کے عوام کو گزشتہ کچھ عرصے سے دہشت گردی کا سامنا ہے۔ ہماری نسلوں نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں۔ […]
انٹر نیشنل ڈرائیونگ لا ئسنس کی فیس کیا ہے اور اسےحاصل کرنے کیلئے کیا کیا دستاویزات درکار ہو تی ہیں،جانئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس ایک اہم دستاویز ہے جو بیرونِ ملک گاڑی چلانے کے لیے ضروری ہوتی ہے، اور یہ نہ صرف آپ کی شناخت کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں کسی ممکنہ ٹریفک حادثے کی صورت میں قانونی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ خاص طور پر […]
نوازشریف کی منظوری اور اجازت کے بغیر کوئی بھی کام نہیں ہوتا،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں ۔ ملاقات شاید اس لیے نہیں ہوسکی کہ ہر شخص کی اپنی مصروفیات ہوتی ہیں۔ نوازشریف کی منظوری اور اجازت کے بغیر کوئی بھی کام نہیں ہوتا۔ نہیں معلوم عرفان صدیقی نے کس […]
آئینی ترمیم،پی ٹی آئی رابطہ کرے تو اعتراض نہیں ہوگا،دو تہائی اکثریت پوری کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لیے دو تہائی اکثریت اور ارکان کی تعداد مکمل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم پیش کرنے سے قبل حکومت کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ مولانا فضل الرحمان […]
جسٹس منیب اختر کا سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو ایک اور خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس منیب اخترنے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو ایک اور خط لکھ دیا۔ خط کے مطابق آرٹیکل 63اے نظر ثانی کیس 5رکنی بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تھا۔ 4ججوں نے بیٹھ کر کیسے حکم نامہ جاری کردیا۔ بینچ میں بیٹھنے والے 4 ججز قابل احترام ہیں مگر آج کی […]
معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان میں کب اور کہاں کہاں لیکچر دیں گے ؟ تفصیلات جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 15 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وہ حکومت پاکستان کی دعوت پر آئے ہیں اور ملک کے مختلف شہروں میں اسلام پر لیکچرز دیں گے۔ ان کا یہ دورہ 5 اکتوبر کو کراچی کے باغِ قائد سے شروع ہوگا جہاں وہ […]