اہم خبریں

معاہدوں میں تضادات، متعدد آئی پی پیز بے نامی، تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت پاکستان کی طرف سےآئی پی پیز کے حوالے سے تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیاہے۔ تحقیقات کے پہلے مرحلے میںیہ سنگین انکشاف سامنے آیا ہے کہ معاہدے تضادات کا شکار ہیں جبکہ متعدد آئی پی پیز بے نامی ہیں۔کچھ آئی پی پیز کی توسرے سے ٹیکنالوجی […]

نان فائلرز کی کیٹگری ختم ، حکومت کا ٹیکس نادہندگان پر15پابندیاں لگا نے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نان فائلرز کی کیٹگری ختم ۔ حکومت کا ٹیکس نادہندگان پر15پابندیاں لگا نے کا فیصلہ ۔ابتدائی طور پر ٹیکس نادہندگان پر پانچ پابندیاں لگا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پابندیوں کے اقدام کو آرڈیننس کے ذریعے نافذ کیے جانے کا امکان۔ جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر، کرنٹ اکاؤنٹ […]

نائن الیون حملوں کے بعد پاکستان کو بدترین دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نائن الیون حملوں کے بعد پاکستان کو بدترین دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا نیویارک میں ایس ڈی جی مباحثے سے خطاب کہا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے 80 ہزارشہری لقمہ اجل بنے۔ ملک کو معاشی طور پر 150 ارب ڈالرسے زائد کانقصان […]

چین کا انقلابی قدم، کنول کےپتوں سے بجلی پیدا کرلی،کیسے؟

بیجنگ(اے بی این نیوز): چینی سائنسدانوں نے توانائی بحران کے دور میں بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا جنریٹر بنایا ہے جو توانائی جنریشن کیلئے پودوں کو استعمال کرتا ہے۔ چائنیزسائنسدانوں کی ٹیم نے لیف ٹرانسپائریشن جنریٹرکےذریعے کنول کے پتوں سےبجلی پیدا کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیاہے،یہ توانائی چھوٹے الیکٹراک آلات کو طاقت دینے کے […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری۔ مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کر دی۔ اے ڈی بی نے پاکستا نی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ مالی سال 2024میں پاکستان کی معاشی ترقی 2اعشا ریہ4، 2025میں جی ڈی پی کی شرح2 اعشا ریہ 8فیصد تک […]

اعظم سواتی بلیو پاسپورٹ پر افغانستان کیوں جانا چاہتے ہیں،وجہ جانئے؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کےمرکزی رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بلیو پاسپورٹ پر افغانستان جانا چاہتے ہیں۔ اعظم سواتی کو افغانستان جانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی ہے۔ دورانِ سماعت پی ٹی […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت

نیو یارک (رضوان عباسی  )وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان کی نمائندگی کی ۔ اجلاس میں دنیا […]

ری کاؤنٹنگ کےذریعےہماری سیٹیں چھینی جارہی ہیں،زرتاج گل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کی راہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کاوجودہی ختم کردیاجائے۔ علی امین گنڈاپورکابہانہ بناکرہمارے10رہنماؤں کواٹھایاگیا۔ آئینی ترمیم کرنےکیلئےاوچھےہتھکنڈےاستعمال کیےگئے۔ ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کوچھیناجارہاہے۔ ری کاؤنٹنگ کےذریعےہماری سیٹیں چھینی جارہی […]

پی ٹی آئی نے عمران خان کی سالگرہ منانے کے لیے مینار پاکستان پر گرینڈ جلسے کی منظوری مانگ لی

لاہور (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر عمران خان کی سالگرہ کی تقریب کی منظوری مانگ لی۔ پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے ڈپٹی کمشنر سے پارٹی کے بانی عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر منگل کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی […]

کسی پارٹی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بالادستی پریقین رکھتےہیں۔ پارلیمان نےقانون سازی کی۔ حالیہ دنوں میں پارلیمان کےحوالےسے معاملات زیربحث آئے۔ مخصوص نشستوں کےکیس میں پی ٹی آئی فریق نہیں تھی۔ حلف نامے دینےوالےپارٹی تبدیل نہیں کرسکتے۔ آزاد امیدوار نے 3دن میں کسی جماعت میں شامل ہونا ہوتا […]