پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا! بھارت کا کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار ،بھارت سے درآمدات میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد (رضوان عباسی )پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی کشیدگی کے باوجود حیرت انگیز طور پر تجارتی اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ شہباز حکومت کے ابتدائی آٹھ ماہ میں بھارت سے درآمدات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور اکتوبر 2024 میں درآمدات 3 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ 2019 […]
اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ سوشل میڈیا کو جائز مقاصد کے حصول کے لیے سہولت فراہم کرے، علامہ راغب حسین نعیمی

اسلام آباد (نامہ نگار) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب حسین نعیمی نے سوشل میڈیا کے استعمال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کا استعمال اسلامی تعلیمات کے مطابق ہونا چاہیے۔ انہوں نے آزادی اظہار رائے کو مشروط قرار دیتے ہوئے اس کے ضوابط پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور […]
22سے 25 نومبر تک تعلیمی سرگرمیاں ، ٹرانسپورٹ معطل، امتحانات روک دیئے جائیں گے، ،تفصیلات جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال اور سڑکوں کی بندش کا معاملہ ۔ جمعہ 22 سے سوموار 25 نومبر 2024 کو قائد اعظم یونیورسٹی ٹرانسپورٹ معطل رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جبکہ تمام تعلیمی سرگرمیاں، امتحانات ان دنوں میں روک دیا جائے گا۔ […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاآئیڈیاز 2024کا دورہ ،دوست ممالک کی دفاعی نمائش میں شرکت کو سراہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ کراچی،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آئیڈیاز 2024کا دورہ کیا۔ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں 557نمائش کنندگان شریک ہیں۔ آرمی چیف نے دوست ممالک کی دفاعی نمائش میں شرکت کو سراہا۔ آرمی چیف نے عالمی نمائش کنندگان کی جانب سے […]
احتجاج کاوقت صرف عمران خان ہی تبدیل کرسکتےہیں،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلےسےخوشی ہوئی۔عمران خان کی توشہ خانہ2کیس میں ضمانت ہوئی۔ عمران خان پرجعلی کیسزبناکرقیدکیاگیا۔ حکومت سےکسی قسم کےمذاکرات نہیں ہوں گے۔ بانی نےکہاطاقت اسٹیبلشمنٹ کےپاس ہیں انہیں سےمذاکرات ہونگے۔ عمران خان نےکہاسارےکیسزمیں بری ہوکرباہرآؤں گا۔ 24نومبرکااحتجاج اپنی جگہ موجودہےکسی صورت […]
مذاکرات میں مزید پیشرفت کے بعد 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا،عمران خان نے بات چیت کیلئے اور وقت مانگ لیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بیرسٹرگوہر اور علی امین گنڈا پور مذاکرات کا پروپوزل لیکر اڈیالہ جیل پہنچے،ذرائع کے مطابق عمران خان نے پروپوزل میں شامل کچھ چیزوں پر اعتراض اٹھایا۔ عمران خان نے مذاکرات کے پروپوزل پر مزید بات چیت کیلئے […]
طلبہ کی موجیں، والدین خوش،بڑ ی خبر آگئی میٹرک اور انٹر امتحانات آسان ہو گئے ، جانئے کیسے

لاہور ( اے بی این نیوز )تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر کے امتحانی نظام میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ، امتحانات میں گریس مارکس کو 3سے بڑھا کر 5کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ تبدیلی پاسنگ مارکس میں اضافے کے پیش نظر کی گئی ہے، جس کے تحت پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر […]
عمران خان رہا۔۔؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایک صفحہ پر مشتمل مختصرحکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایک صفحہ پر مشتمل مختصرحکمنامہ جاری کیا۔ 10لاکھ روپے مالیتی مچلکے اور 2ضامن کے عوض ضمانت منظورکی جاتی ہے۔ درخواست گزار ضمانت […]
جی ایچ کیو حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جی ایچ کیو حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ گل اصغر خان کی درخواست بریت منظور کر لی گئی۔ شیخ رشید،طاہر صادق،شیریں مزاری کی بریت کی درخواست خارج۔ امجد نیازی،شکیل نیازی،میجر طاہر صادق،عمر بٹ،واثق قیوم کی درخواست بریت بھی خارج کر دی گئی۔ مزید پڑھیں :کیا […]
اسد قیصر، پرویز خٹک، غلام سرور اور دیگر تمام ملزمان کو دو مقدمات سے بری کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے درج مقدمات کا معاملہ۔ اسد قیصر، پرویز خٹک، غلام سرور اور دیگر تمام ملزمان کو دو مقدمات سے بری کردیا۔ کیسز کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نے کی۔ملزمان کی جانب سے سردار مصروف خان ایڈووکیٹ اور […]