کیا عمران خان رہا ہو سکیں گے ؟ابھی بھی کن کن مقدمات میں نامزد ہیں،کس کیس میں گرفتاری نہیں ڈالی گئی،جا نئے تفصیلی رپورٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہ ہوسکےگی۔ 09 مئی کے 08 مقدمات میں عمران خان جوڈیشل ریمانڈ پر ہے ۔ 09 مئی کے 05 کیسز میں عمران خان کی ضمانت ہو چکی ہے ۔ سنگجانی جلسے کے دوران تھانہ ٹیکسلا […]
عمران خان 24نومبرسےپہلےرہاہوکرجشن کی قیادت کریں گے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما فیصل چودھری نے کہا کہ عمران خان 24نومبرسےپہلےرہاہوکرجشن کی قیادت کریں گے۔ عمران خان فی الحال کسی اورکیس میں گرفتارنہیں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی کو اختیار دیا ہے۔ کسی کےساتھ بھی مذاکرات ہماری شرائط کیساتھ ہوں گے۔ ہمارا3پوائنٹ ایجنڈاہےجس پربات ہوسکتی […]
سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمات کے حوالے سے آئینی بینچ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمات کے حوالے سے آئینی بینچ کمیٹی کا بڑا فیصلہ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کو کیس کی سماعت والے بینچ سے الگ کردی گئیں۔ جسٹس عائشہ ملک سویلنز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمے کا فیصلہ دینے والے بینچ میں […]
توشہ خانہ ٹو کیس، ضمانت منظور ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منظور ل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم،عدالت کا عمران خان کی دس دس لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان کی آئی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور ، بانی چیئرمین تحریک انصاف […]
اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف فوجی آپریشن کی منظوری دی۔ اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت نے شرکت کی اور ملک میں امن و استحکام کے لیے اتفاقِ […]
مذاکرات ہوں یانہ ہوں24تاریخ کی کال واپس نہیں لی جائےگی،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ احتجاج بھرپورطریقےسےکیاجائےگا۔ 24نومبرکیلئےہماری تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کوبانی سےملنےنہیں دیاجارہاتھا۔ اپنےقائدکےحکم پرلبیک کہیں گے۔ احتجاج کی کال بانی پی ٹی آئی کےعلاوہ کوئی موخرنہیں کرسکتا۔ مذاکرات ہوں یانہ ہوں24تاریخ کی کال واپس نہیں لی جائےگی۔ […]
پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ چھٹی پر گئے جوانوں کو بھی واپس بلا لیا گیا۔ یہ فیصلہ اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ 24 نومبر کی احتجاجی کال، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ۔ 24 […]
مسلم لیگ ن کو 17سیٹوں کے ساتھ ملک پر مسلط کیا گیا،شوکت بسرا

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے لوگ معمولی علاج کیلئے لندن چلے جاتے ہیں۔ غریب عوام کی شاہی خاندان کو کوئی فکر نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر د یئے گئے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے لاہور کے تھانہ مناواں میں درج مقدمے میں علی امین […]
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر۔ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہےوہ اپیکس کمیٹی میٹنگسے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم سب پر […]