اہم خبریں

24نومبرکوعوام کاسمندرنکلےگا، گھبراہٹ بتارہی ہےآپ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،شیخ وقاص اکرم

پشاور (  اے بی این نیوز     )رہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت کی کوئی دھمکی کسی آئینی حق کونہیں روک سکتی۔ :وزارت داخلہ کارویہ ٹھیک نہیں۔ ہمیں آئینی حق سےروکاجارہاہے۔ 24نومبرکوعوام کاسمندرنکلےگا۔ گھبراہٹ بتارہی ہےآپ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ حکومت بچوں کودھمیاں دےرہی ہے کہ پاسپورٹ بلاک کرینگے۔ ہمیں تمام ہتھکنڈوں […]

بھارت کی کونسی کرکٹ ٹیم ٹی 20ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگئی،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )بھارتی کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگئی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نے این او سی نہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے ورلڈکپ کیلئے این او سی دینے سے انکار کیا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے تحریری […]

علیمہ خان کا بہت بڑا دعویٰ سامنے آگیا،عمران خان کے حوالے سے بریکنگ نیوز دیدی،جانئے کیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )عمران خان کی کل ضمانت کا امکان، 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے؟پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی کل توشہ خانہ ٹو میں ضمانت لگی ہوئی ہے، کوئی وجہ نہیں ہے کہ انہیں ضمانت نہ […]

عمران خان نے مذاکرات کرنے کیلئے مشروط اجازت دیدی،وکیل خالد یوسف کا دعویٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات میں مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی۔ یہ بات عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ خالد یوسف چوہدری […]

عمران خان سے سے بیرسٹرگوہراور گنڈاپورنے مذاکرات کیلئے اجازت مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )،علیمہ خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور،بیرسٹرگوہرعمران خان کے پاس آئے تھے۔ علی امین اور بیرسٹرگوہرنے24نومبرکی تیاریوں پر بریف کیا۔ عمران خان سے سے بیرسٹرگوہراور گنڈاپورنے مذاکرات کیلئے اجازت مانگی۔ سیاسی جماعتیں ہمیشہ دروازے کھلے رکھتی ہیں۔ قانون کی حکمرانی ،عدلیہ ،ووٹ چوری ،اسیران کی رہائی ہونی چاہیے۔ علی […]

سکولوں کے لیے موسم سرما کے نئے اوقات آگئے، جانئے کیا ہوں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں سکولوں کے لیے موسم سرما کے نئے اوقات آگئے۔ جیسے ہی پاکستان میں موسم سرما نے قدم رکھ دیا ہے، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو موسم سرما کے اوقات میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف ڈی […]

24 نومبر کی احتجاجی کال، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )24 نومبر کی احتجاجی کال، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ۔ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے ریاست کی جانب سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈپٹی کمشنر نےاحتجاج کے پیش نظر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی ۔ […]

اس دفعہ نیا یہ ہوگا آپ کو لاشیں اکٹھی کرنی ہیں ،تحریک انصاف کے اجلاس میں الجہاد کے نعرے لگائے گئے،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے۔ علی امین گنڈا پور وسائل کو ریاست کیخلاف استعمال کررہے ہیں۔ ایک غیر سیاسی خاتون کی آڈیو آئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں پولیس والے اغوا ہورہے ہیں۔ بشریٰ بی بی ریموٹ کنٹرول کے ذریعے […]

عمران خان،بشری ٰبی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )عمران خان،بشری ٰبی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت۔ ملزمان کی جانب سے آج بھی 342 کے تحت جاری سوال ناموں کے جواب داخل نہ کرائے گئے ۔ عدالت نے سماعت کل 20 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے ملزمان سے سوالناموں پر جواب طلب کر لیا۔ […]

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈاتھارٹی کا شکنجہ مزید سخت

حافظ آباد ( اے بی این نیوز   )صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈاتھارٹی کا شکنجہ مزید سخت۔ : فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈائون،106فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،2 فوڈ پوائنٹس بند کر دیئے گئے۔ 4 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد، بھاری مقدار میں اشیا تلف کر دی گئیں ۔ راستوں کی ناکہ بندی کرکے 52 گاڑیوں میں […]