وزیراعظم شہباز شریف کا شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلا آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئےکارروائی کی ہدایت۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی […]
غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں اور ماسک پہنیں، عوام سے اپیل

اسلا آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب اور سندھ میں دھند اورسموگ کا راج ۔ ملک میں لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں پہلے نمبرپر۔ آلودہ فضا کے باعث سانس لینا اور دیکھنا محال ۔ ملتان ۔ فیصل آباد۔ رحیم یارخان ۔ اوکاڑہ۔ چشتیاں۔ حویلی لکھا۔ نوشہرو فیروز میں بھی سموگ کی صورتحال تشویشناک۔ حد نگاہ […]
24 نومبر،پی ٹی آئی احتجاج،سیکیورٹی کےسخت انتظامات،ایف سی ،رینجرز طلب،کنٹینرستان پھر آباد؟

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا24 نومبرکو اسلام آباد میں احتجاج کےاعلان کا معاملہ۔ وفاقی حکومت کی اسلام آباد میں رینجرز اوراضافی ایف سی تعینات کرنےکی تیاریاں۔ وفاقی حکومت نے احتجاج کے لیے سیکیورٹی کےسخت انتظامات کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رینجرز اور ایف سی کےاہلکاروں کی خدمات […]
پی ٹی آئی کی آدھی سے زیادہ لیڈرشپ کمپرومائزڈہے ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ احتجاج سے گھبرا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے پہلے دو احتجاج میں کے پی کے لوگوں نے حصہ لیا۔ احتجاج میں پنجاب اور دوسرے صوبوں سے لوگ نہیں نکلے۔ پارٹی رہنماؤں کو ٹکٹ کیلئے 20ہزار لوگ […]
بنوں ،تھانہ اتمانزئی کی حدود روچہ چیک پوسٹ سے 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا

بنوں ( اے بی این نیوز )تھانہ اتمانزئی کی حدود روچہ چیک پوسٹ سے 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا۔:مسلح ملزمان اہلکاروں کیساتھ تمام ہتھیار اور دیگر سامان بھی لے گئے۔ ہتھیار اور دیگر سامان بھی لے اڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ اتمانزئی کی حدود میں روچہ چیک پوسٹ پر مسلح […]
24نومبر کا احتجاج اچانک نہیں پلان کے مطابق کررہے ہیں، ملک احمد خان بھچر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ 24نومبر کا احتجاج اچانک نہیں پلان کے مطابق کررہے ہیں۔ رجیم چینج کے بعد پاکستان تحریک انصاف فسطائیت کا شکارہے۔ 8فروری کو عوام نے سارے بدلے لے لیے ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں […]
پنجاب ، سموگ کی شدت میں کمی، ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی، ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق ہوم ڈلیوری خدمات پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ بارش، ہوا کی […]
آئی سی سی ارکان کی سپورٹ حاصل کرنے کیلئے بھارت کے پس پردہ کالے کرتوت اور مکروہ چہرہ بے نقاب،جانئے رپورٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارتی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کی سپورٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ کی جانب سے مختلف بورڈز کو ساتھ ملانے کی خاطرمالی آفرز کی جا رہی ہیں۔ مالی آفرز کے بدلے بی سی سی آئی کی سپورٹ مانگی جا رہی ہے۔ بھارت […]
اب وقت آ گیا ہے عوام اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں،عمران خان کا قوم کے نام پیغام

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان نے اڈیالہ جیل سے اہم پیغام دیتے ہو ئے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پورے ملک میں عوام کو احتجاج میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج صرف پی ٹی آئی کے کارکنان تک محدود نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام […]
خیبرپختونخوا اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ .خیبرپختونخوا اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ ذمہ داری پوری نہیں ہوگی تو شکوک و […]