اہم خبریں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ .خیبرپختونخوا اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔
عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔
ذمہ داری پوری نہیں ہوگی تو شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔ ادارے دہشتگردی سے متعلق پوری پالیسی کا ازسر نو جائزہ لیں۔ ایکشن ہورہے ہیں نتائج کیوں نہیں مل رہے۔
پاکستان اور افغانستان لڑائی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔
مزید پڑھیں :سلیمان کی سا لگرہ، عمران خان اور جمائما کی نایاب خاندانی تصویر وائرل ہوگئی

متعلقہ خبریں