اہم خبریں

حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز،تمام تر ہدایات و شرائط سا منے آگئیں،جانئے کون کون سی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے ہو گا،ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواست کے ہمراہ دو لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے۔ دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔ یکم تا 10 فروری بقیہ حج واجبات ادا کرنا […]

سلیمان کی سا لگرہ، عمران خان اور جمائما کی نایاب خاندانی تصویر وائرل ہوگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سابق وزیراعظم عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ کی شادی دو دہائیاں قبل ختم ہوئی لیکن دونوں اپنے بیٹوں سے رابطے میں ہیں اور اب عمران خان، ان کی سابق اہلیہ اور بیٹے سلیمان کی دل موہ لینے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ تصویر عمران خان کے […]

بی جے پی کی انتہا پسندانہ سیاست،منی پور میں تشدد کی نئی لہر،بھارت نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کی آماجگاہ بن گیا

منی پور ( اے بی این نیوز    )بی جے پی کی انتہا پسندانہ سیاست،منی پور میں تشدد کی نئی لہر نے جنم لے لیا، مودی سرکار کی پالیسیوں کے نتیجے میں آج بھارت نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کی آماج گاہ بن گیا۔ مودی سرکار کی اقلیتوں کے خلاف نفرت منی پور میں ابھر کر سامنے آگئی۔ […]

لاہور اور راولپنڈی ڈویژن کے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر آگئی،جانئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی ڈویژن کے تمام تعلیمی ادارے جو سموگ کے وجہ سے بند کر دیے گئے تھے کیونکہ اس وجہ سے بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے تھے اب مصنوعی بارش کے بعد حالات کافی کنٹرول میں آچکے ہیں انہی تمام معاملات کو دیکھتے ہوئے ڈی جیما حولیات نے منگل سے […]

عمران خان نے کہا ہے باہر آکر سیاسی انتقام نہیں لوں گا،علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) علی محمد خان نے کہا ہے کہ 24نومبرکو پورے پاکستان سے عوام نکلیں گے۔ اور سیز پاکستانیوں سے بھی درخواست کروں گا آزادی کیلئے نکلیں۔ فارم 47والی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جس کو لیکر شہباز شریف چل رہے ہیں۔ میں ووٹ کو عزت دے کر چلنے والا بندہ […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد میں5یا 5سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائدہو گی۔ کسی بھی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پر پابندی عائدہو گی۔ مزید پڑھیں :آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی۔ بشری بی بی کی عدالت سے ایک روز کی استثنیٰ کی درخواست منظور ۔ بشریٰ بی بی کی استثنیٰ کی درخواست بیماری کے باعث منظور کی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی […]

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں پیشرفت سامنے آئی ہے، عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ڈی جی امیگریشن کو خط بھیج دیا ہے۔ جی ایچ […]

توشہ خانہ ٹو ،کیس کی سماعت ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت ۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ۔ میڈیکل بنیادوں پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی […]

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کو تیسرے ٹی 20میں بھی شکست ۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا ۔ آسٹریلیا نے118رنز کا ہدف7وکٹوں پر پوراکرلیا پاکستان آج تک آسٹریلیا میں کوئی ٹی 20میچ نہیں جیت سکا ۔ تین ٹی 20کی سیریز میں پاکستانی ٹیم دومیچوں میں آل آؤٹ ہوئی […]