اہم خبریں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد میں5یا 5سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائدہو گی۔ کسی بھی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پر پابندی عائدہو گی۔
مزید پڑھیں :آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا

متعلقہ خبریں