اہم خبریں

ریڈزون جانے والوں کیلئے سہولت ، وفاقی پولیس کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ریڈزون جانے والوں کیلئے سہولت ، وفاقی پولیس کا بڑا فیصلہ ۔ سیکیورٹی ڈویژن نے اعلیٰ حکام کو سفارشات بھجوا دیں۔ ترجمان کے مطابق وفاقی پولیس ریڈزون کے لیے ویریفائی لین کو متحرک کرے گی۔ ویریفائی لین میں سویلین کی گاڑیاں بھی گزر سکیں گی ۔ سویلین گاڑیوں کو ویریفائی […]

سال 2025 میں بھی پاکستان ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو مزید سائبر حملوں کا سامنا متوقع ہے،کیسپرسکی

اسلام آباد( اے بی این نیوز        ) معروف بین الاقوامی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کے باعث پاکستان کو ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو بھی شدید خطرات لا حق ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے سائبر انٹیلی جنس سمٹ میں کیسپرسکی کی جانب سے دنیا بھر خصوصا پاکستان […]

24نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا ،مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا ۔ اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا۔ بیرسٹر سیف کہتے ہیں تیاریاں جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کارکن بڑی تعداد میں احتجاج میں جائیں گے اورمطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔ میرا نہیں خیال کہ ٹرمپ […]

بشریٰ بی بی کو پارٹی معاملات سونپنا آخری سانسوں کے مترادف ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان خودمختار ملک۔ بانی پی ٹی آئی کی پیڈ لابی مداخلت میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔ بشریٰ بی بی کو پارٹی معاملات سونپنا آخری سانسوں کے مترادف ۔ انتشار پارٹی کی یہ کوشش بھی ناکام ہوگی۔ ۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا […]

مصنوعی بارش سے لاہور اور ملحقہ علاقوں میں سموگ انڈیکس میں کمی آگئی، مریم اورنگزیب

لاہور ( اے بی این نیوز      )پنجاب اور سندھ میں دھند اورسموگ کا راج ۔ ملک میں لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں پہلے نمبرپر۔ آلودہ فضا کے باعث سانس لینا اور دیکھنا محال ۔ ملتان ۔ فیصل آباد۔ رحیم یارخان ۔ اوکاڑہ۔ چشتیاں۔ حویلی لکھا۔ نوشہرو فیروز میں بھی سموگ کی صورتحال تشویشناک۔ حد نگاہ کم […]

شیر اٖفضل مروت نے زبان بندی ختم کر دی،پھر پی ٹی آئی پر لفظی گولہ باری

پشاور ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے ایک بار پھر اپنی جماعت کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے تین بار عمران خان کے نام پر ووٹ دیا، لیکن اگر کارکردگی کی بنیاد پر […]

دنیا بھر کی حسینائوں کا جھرمٹ،جانئے پاکستان کی حسینہ کے بارے جس نے وہاں اپنے حسن کے جلوے بکھیرے،دیکھئے تصاویری جھلکیاں

میکسیکوسٹی ( اے بی این نیوز    )مس یونیورس مقابلہ حسن میں ’پاکستان کی نمائندگی‘ کرنیوالی نور زرمینہ کون؟میکسیکو میں منعقد ہونے والے مس یونیورس 2024 کے فائنل مقابلے،جہاں پر دنیا بھر سے حسینائیں شریک ہو ئیں ایسے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اداکارہ و ماڈل نور زرمینہ نے عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کی۔ رواں برس […]

نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا

لندن ( اے بی این نیوز    )نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردے دیا۔ حسن نوازکو برطانوی حکومت کے ٹیکس ،ریونیوڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔ لندن ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو 2023کے کیس نمبر 694میں دیوالیہ قراردیا گیا۔ حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023کو فائل کیا گیا تھا مزید […]

سکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا گیا،سر کلر بھی جاری،جانئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہوراور ملتان میں تمام تعلیمی ادارے 24نومبر تک بند رہیں گی،ڈی جی ماحولیات کے مطابق تمام ترآؤٹ ڈور کھیل ،نمائش اور فیسٹیولز پر 24نومبر تک پابندی ہوگی،نمازجنازہ پر کسی قسم کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ملتان اور لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر 24نومبر تک پابندی ہوگی۔ اینٹوں کے بھٹوں پر […]

دنیا کی خوبصورت ترین عورت کون ،مس یو نیورس 2024 کا انتخاب ہو گیا،دیکھئے تصاویری جھلکیاں

میکسکو ( اے بی این نیوز    )ڈنمارک کی وکٹوریہ گیئر تھیلوگ نے دنیا کے سب سے بڑے اور باوقار مقابلہ حسن “مس یونیورس 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ان کے سر پر خصوصی سونے کے تاج کو سجایا گیا جو موتیوں سے مزین تھا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی، وکٹوریہ نے ڈنمارک کے لیے تاریخ رقم کی، […]