اہم خبریں

24 نومبر کا احتجاج،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈائون،ملک بھر میں چھاپے،حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخلے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ پارٹی قیادت نے چاروں اطراف سے اسلام آباد میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے صوبائی قافلوں کو مختلف راستے استعمال کرنے […]

سفاک سسرالیوں کے باتھوں قتل ہو نے والی خوبرو بہو کی قاتلہ ساس کے ہوشربا انکشافات

ڈسکہ (  اے بی این نیوز  )سیالکوٹ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو قتل، مقتولہ کی ساس کے چونکا دینے والے انکشافات۔ سیالکوٹ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی تفتیش میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقتولہ کی ساس […]

فائنل کال کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو چاہیے اپنے بچوں کو بھی لائیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں پی ٹی آئی پہلے بھی 2مرتبہ حملہ آور ہوئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوادونوں مرتبہ ورکرز کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ بانی پی ٹی آئی سمیت یہ سب جھوٹے اور رنگ باز ہیں۔ اس بار بھی پی ٹی آئی کو ہمیشہ […]

26ویں آئینی ترمیم کے بعد قانون سازی کرکے انسانی حقوق کی پامالی کی جارہی ہے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے۔ بلوچستان میں حکومت کی رٹ نظر نہیں آرہی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر اختلاف رائے تھا اس لیے ایک ماہ تک مذاکرات ہوئے۔ نیب قانون کے مطابق ہرشہری پیدائشی مجرم تصورکیا جاتا تھا۔ حکومت کو عوام کیلئے […]

وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کرنی ہے، مشکل فیصلے ملک کی خاطر کررہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )واضح کرنا چاہتا ہوں آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کا اپنا پروگرام ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پریس کانفرنس ۔ کہا آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے رابطہ رہتا ہے۔ امریکہ میں ورلڈ بینک سمیت عالمی مالیاتی اداروں کے ذمہ داران اور سٹیک ہولڈر سے ملاقاتیں ہوئیں۔ […]

سموگ کا راج، سانس لینا اور دیکھنا محال،دمہ ، آنکھوں کا مرض پھیل گیا

لاہور ( اے بی این نیوز        )پنجاب اور سندھ میں دھند اورسموگ کا راج ۔ ملک میں لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں پہلے نمبرپر۔ آلودہ فضا کے باعث سانس لینا اور دیکھنا محال ۔ ملتان ۔ فیصل آباد۔ رحیم یارخان ۔ اوکاڑہ۔ ۔ چشتیاں۔ حویلی لکھا۔ ۔ نوشہرو فیروز میں بھی سموگ کی صورتحال تشویشناک۔ حد […]

24نومبراحتجاج کی ذمہ داری سونپی گئی تومخالفین کو لگ پتہ جائےگا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ہم نےکسی کونہیں کہا کہ ہمارےکیسزختم کیےجائیں۔ شاہ محمودقریشی کاشکوہ بالکل جائزہ ہے۔ ان کاحق بنتاہےان کےپاس جیل میں جایاجائےاورمشورےلیےجائیں۔ مجھےکل کےاجلاس کےحوالےسےکوئی علم نہیں۔ 24نومبراحتجاج کی ذمہ داری سونپی گئی تومخالفین کو لگ پتہ جائےگا۔ یہی پارٹی9مئی سےلےکر11فروری تک مجھ پریقین رکھتی […]

شدید دھند اور سموگ کے باعث موٹرو یز مختلف مقامات سے بند

لاہور ( اے بی این نیوز   ) شدید دھند اور سموگ کے باعث موٹرو یز مختلف مقامات سے بند۔ موٹر وےلاہور سیالکوٹ اورایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک بند،ترجمان کے مطابق موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دیا گیا۔ موٹروےایم 3لاہور سے درخانہ تک ٹریفک کیلئے بند۔ موٹروےایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم […]

شاہ محمود قریشی کے شکوے درست،یقین تو دور کی بات ہم تو اس حکومت کوتسلیم ہی نہیں کرتے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے شکوے میں وزن ہے پارٹی کیلئے قربانیاں ہیں۔ پی ٹی آئی قیادت کو شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کرنی چاہیے۔ شاہ محمود قریشی سمیت باقی اسیران سے بھی قیادت کو ملنا چاہیے۔ 24نومبر کی کال عمران خان […]

فری لانسرز کے لیے اچھی خبر،پی ٹی اے نے نئی وی پی این رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ملک بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک وی پی این صارفین کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو مزید آسان اور تیز کر دیا ہے۔ اس اقدام سے فری لانسرز، سافٹ ویئر ہاؤسز اور دیگر متعلقہ اداروں کو کافی سہولت ملے گی۔ وی پی این کے […]