اہم خبریں

عمران خان ایک بڑی سیاسی طاقت،ان سے مذاکرات کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بڑی سیاسی طاقت ہیں۔ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ بانی پی ٹی آئی کو سیاست سے مائنس کرنے کا تجربہ فلاپ ہوا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو […]

محمد یوسف نے پی سی بی سے راہیں جدا کر لیں،نئی ذمہ داری کس کو ملے گی ،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )محمد یوسف نے پی سی بی سے راہیں جدا کر لیں۔ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ تھے۔ محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کے بھی کوچ رہ چکے۔ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تھے۔ وہاب ریاض کو ایک بار پھر ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ […]

انتخابات 2024 مبینہ دھاندلی ، مقدمات کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل،جسٹس اطہر من اللہ حصہ نہ رہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انتخابات 2024 مبینہ دھاندلی کے حوالے سے 3 مقدمات کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ۔ جسٹس اطہر من اللہ کی جگہ جسٹس شاہد وحید بنیچ کی سربراہی کریں گے ۔ جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عقیل عباسی بھی بنیچ کا حصہ ہوں گے ۔ جسٹس اطہر من اللہ بنیچ […]

اس وقت ملک عملی طور پر جنگل کا نظارہ پیش کر رہا ہے ،قوم اپنی حقیقی آزادی کیلئے نکلے گی،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے کال دی ہے کہ اپنی حقیقی آزادی کیلئے پوری قوم نکلے گی۔ آپ نے دیکھ لیا پاکستان میں آئین عملا معطل ہے۔ نہ پارلیمان اورنہ عدالت کی کوئی حثیت رہی ہے۔ اس وقت ملک عملا […]

سازش اورپلاننگ کےذریعے9مئی کوحملےکیےگئے،عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کوپی ٹی آئی نےمنظم سازش کی۔ تحریک انصاف کےٹکٹ ہولڈرزکوہدایات جاری کی گئیں تھیں۔ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ 9مئی میں ملوث لوگ ہمارے نہیں تھے۔ شہریار آفریدی کی جی ایچ کیو جانے کی ویڈیو موجود ہے۔ پاکستان ہےتویہ سب […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی افراد کیلئے زندگی آسان پروگرام کا آغاز

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی افراد کیلئے زندگی آسان پروگرام۔ اس کے تحت خصوصی افراد کی آسانی ،انکو کارآمد بنانے کیلئے معاون آلات کی فراہمی کا منصوبہ شامل ہے۔ خصوصی افراد کو معاون آلات فراہمی کیلئے درخواست وصولی کا باقاعدہ آغاز۔ خصوصی افراد گھر بیٹھے سوشل ویلفیئرکے پورٹل پر آن […]

عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک انصاف مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دی رہی ہے، شیری رحمان

لاہور ( اے بی این نیوز   )نائب صدر پیپلز پارٹی وسینیٹر شیری رحمان کا امریکی کانگریس ارکان کی جانب سے صدر بائیدن کو لکھے خط پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک انصاف مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دی رہی ہے۔ امریکی کانگریس ارکان کی جانب سے صدر بائیڈن کو […]

لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس کے خطرناک اشارے،شہریوں کو محتاط رپنے کہ ہدایت

لاہور ( اے بی این نیوز   )سیکرٹری تحفظ ماحول راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس766جبکہ دہلی کا812 ہے،شہری احتیاط کریں۔ گھروں میں رہ کر اوراپنی گاڑیوں کی فٹنس کروا کر ڈی ٹوکس مہم کا حصہ لیں۔ شہری غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں اور ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔ گزشتہ 24گھنٹوں […]

شاہ محمود نے عوام کو پیغام دیا ہے 24 نومبر کی کال اہم ہے،مہربانوقریشی

ملتان ( اے بی این نیوز   )مہربانوقریشی نے کہا ہے کہ شاہ محمود نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ 24 نومبر کی کال اہم ہے۔ جس طرح سے عدلیہ کو محکوم بنایا گیا اس کے بعد انصاف کی امید نہیں رہی۔ اسیران کو ان کے پیاروں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ریاست کو فیصلہ […]

دوسراٹی20میچ،آسٹریلیانےپاکستان کوشکست دےدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آسٹریلیانےپاکستان کو13رنزسےہرادیا، پاکستان ٹیم 148رنز کے تعاقب میں 134رنزپر آل آوٹ ۔ آسٹریلیا نے تین میچزکی سیریزمیں0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی ،پاکستان کی جانب سےعثمان خان نے 52رنز کی اننگز کھیلی ۔ عرفان خان نیازی37 اورمحمد رضوان نے 16رنز بنائے ۔ سڈنی،پاکستان کے 4کھلاڑی صفر پر آوٹ ہوئے ۔ […]