اہم خبریں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ،پاکستان مونومنٹ میں ٹرافی کی تقریب رونمائی،باقی روٹ بارے جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہو گیا۔ چیمپئنز ٹرافی فیصل مسجد سے پاکستان مونومنٹ پہنچ گئی،سابق کرکٹر شعیب اختر کے علاوہ آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔ پاکستان مونومنٹ […]

کر کٹ شائقین کیلئے اچھی خبر،آئی سی سی کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ ، ٹرافی ٹور کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹور کااعلان کردیا ۔ ٹرافی ٹور کا آغاز آج ہورہاہے۔ اسلام آ با د میں دامن کوہ۔ فیصل مسجد اور پاکستان مونومنٹ میں ٹرافی کی نمائش ہو گی۔ 17نومبر کو ٹرافی ٹیکسلااور خانپور جائے گی۔ 18نومبرکو ٹرافی ٹور ایبٹ آباد میں ہوگا۔۔19نومبرکوٹرافی […]

صوبے بھر میں تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،کلاسز آن لائن ہو نگی،جانئے تفصیلات

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کو 17 نومبر سے 24 نومبر تک بند رکھنے میں توسیع کرنے کا اعلان کردیا، قبل ازیں پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اسموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا فیصلہ،عوام کو خوشخبری دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھی گئی ہیں۔ وزیر اعظم منظوری دیدی۔اوگرا کی ورکنگ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔ اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قمیتوہی پرانی قائم رہے گی۔ وفاقی […]

بشریٰ بی بی احتجاج کا حصہ بنیں گی یا نہیں اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی واضح ہدایات ہیں کہ اسلام آباد پہنچنا ہے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک سمیت کوئی جگہ مختص نہیں ہوئی۔ اسلام آباد پہنچنے کے بعد بیرسٹر گوہر یا سلمان اکرم راجہ بتائیں گے کہ کہاں جانا ہے۔ عمران خان نے کہا […]

پی ٹی آئی کاورکرعمران خان کی کال پرہی نکلےگا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان اس نظریےپرقائم ہیں کہ موروثیت سیاست کیلئےزہرہے۔ میری خواہش ہے کہ احتجاج میں کرداراداکرسکوں لیکن آج میٹنگ میں نہیں بلایاگیا۔ مجھےمعلوم ہواہے کہ میٹنگ میں میرےمتعلق بھی بات چیت ہوئی ہے۔ بشریٰ بی بی اوربانی پی ٹی آئی کی بہنوں کےسیاسی کردارسےہمیں […]

راولپنڈی اسلام آباد میں  مصنوعی بارش، محکمہ موسمیات نے تصدیق کر دی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی جاری۔ مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا۔ ٹیکنالوجی کے میدان میں پنجاب ایک بار پھر آگے ۔ جہلم، چکوال، تلہ گنگ ، گوجر خان میں ‘سیڈ کلاوڈنگ’ کے نتیجے میں بارش۔ محکمہ موسمیات نے تصدیق کر دی […]

پٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہو نے جا رہی ہیں،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ اوگرا نے پٹرولیم قیمتوں کے تعین کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا رکھی ہے۔ اوگرا کی ورکنگ کے […]

مہنگائی قابو سے باہر، جانئے ٹماٹر،انڈے، لہسن، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر،چینی، گھی، گڑ، پیاز، آلو، تازہ دودھ، دالیں کتنی مہنگی ہو ئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کا اعدادوشمار جاری کردیا ۔ جس کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے […]

حکومت کی فسطائیت دن بدن بڑھ رہی ہے،عامرمغل

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )رہنماپی ٹی آئی عامرمغل نے کہا ہے کہ پاکستان کےعوام24نومبرکوبھرپوراحتجاج کریں گے۔ ہماری جماعت پرامن مارچ کرناچاہتی ہے۔ 8فروری کوہمارےمینڈیٹ پرشب خون ماراگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت کی فسطائیت دن بدن بڑھ رہی ہے۔ […]