یونیورسٹیز، کالجز اور سکول بند،جانئے کتنے دن، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کت تحت لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیز اور کالجز بند رہیں گے۔ یونیورسٹیز اور کالجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا گیا۔ مری کے علاوہ تمام اضلاع کے سکول 24نومبر تک بند رہیں گے۔ لاہور اور ملتان میں تمام […]
تحریک کانکتہ آغازپوراملک ہوگا،ہرجگہ سےلوگ نکلیں گے،سلمان اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان نےفائنل کال دیدی ہےاس میں ردوبدل نہیں ہوگی۔ بنیادی حقوق کوتوحکومت نےپہلےہی سلب کررکھاہے۔ معلومات تک رسائی کوبندکررکھاہے،کسی کوبھی گرفتارکرلیاجاتاہے۔ ہماراآئینی وقانونی حق ہے،ہم کوئی غلام قوم نہیں ہیں۔ فریب پرمبنی حکومت قائم ہےاس کوکتنی […]
عدلیہ سے ساز باز کرکے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹایا گیا،نوازشریف

لندن ( اے بی این نیوز ) قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے لوگ کیوں نکلیں گے؟ قوم عمران خان کے کس کارنامے پر باہر نکلے؟ پی ٹی آئی کی کارکردگی صفر ہے۔ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ عمران خان نے […]
دہلی میں حضرت امیر خسرو ؒ کے عرس میں شرکت کےلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے دہلی میں حضرت امیر خسرو ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 15نومبر 2024ء تک زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ درخواستوں کے ہمراہ وزارت کے نام ایک ہزار روپے (Rs.1000/-)کا ناقابلِ واپسی […]
خواجہ سراؤں کی قسمت کھل گئی،سرکاری ملازمتوں کی آفر،درخواست دینے کی آ خری تاریخ جانئے کونسی ؟

لاہور ( اے بی این نیوز ) پنجاب حکومت خواجہ سراؤں کی بھرتی کرے گی۔ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں نئے قائم کیے گئے بالغان کی تعلیم کے مراکز میں میٹرک یا اس سے اوپر کے خواجہ سراؤں کو بطور ٹیچر ملازمت دینے میں پیش قدمی کی ہے۔ یہ مہم صوبے […]
فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی پالیسی پر عملدرآمد نہیں ہوسکتا، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور پورا جنوبی خطہ بری طرح سے موسمیاتی تبدیلی کے زیر اثر ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سطح سمندر میں اضافے اور پانی کی قلت کا باعث بن رہی ہے۔ آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ […]
وزیراعظم شہباز شریف کا ایکس پر پیغام،نو منتخب سری لنکن صدر کو مبارکباد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا ایکس پر پیغام۔ وزیراعظم نے کہا کہ سری لنکن صدر کو پارلیمانی انتخابات میں جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کی کامیابی سری لنکن عوام کے اعتماد اور بھروسے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سری لنکا کے عوام نے انکےوژن اور قیادت پر اعتماد کا […]
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این ” کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے ” وی پی این ” کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا۔ حکومت و ریاست کو شرعی لحاظ سے اختیار ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے ، لہذا غیر اخلاقی اور […]
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی۔ آمنہ قادر کو جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی کا کوآرڈینیٹر بنا دیا گیا، اعلامیہ کے مطابق کمیٹی میں احد چیمہ اور خدیجہ شاہ بھی شامل […]
پاکستان میں دہشتگرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں ، وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو مراسلہ ارسال کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں غیر قانونی وی پی این کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو مراسلہ ارسال کر دیا ۔ پاکستان میں دہشتگرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں ۔ دہشتگرد وی پی این کے ذریعے اپنی شناخت چھپا رہے ہیں ۔ وی پی […]