اہم خبریں

پاکستان ا سموک فری اسٹیٹس کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے، ارادا

سٹاک ہوم ( اے بی این نیوز     )سویڈن تمباکو کے دھواں سے پاک ہو گیا، ارادا پاکستان (دی انیشی ایٹو آن رسک ریڈکشن اینڈ ڈیپنڈیبل آلٹرنیٹیو) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسموک فری اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے جو کہ سرکاری طور پر دنیا کا پہلا اسموک فری […]

سموگ آفت بن گئی،تین دن مکمل لاک ڈا ئون،تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند

لاہور (اے بی این نیوز      )سموگ آفت بن گئی۔ ایمرجنسی نافذ۔ صورتحال برقرار رہی تو لاہورا ور ملتان میں جمعہ، ہفتہ، اتوار مکمل لاک ڈائون ہوگا۔ سرکاری اور پرائیویٹ سکولز تاحکم ثانی بند۔ کالجز اور یونیورسٹیاں آن لائن کلاسز پر منتقل۔ بدھ تک ڈیٹا دیکھیں گے۔ ایک ہفتے کے لئے ہر طرح کی کنسٹرکشن پر پابندی۔ […]

غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاوؤایک اہم چیلنج ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاوؤایک اہم چیلنج ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی تقریب سے خطاب میں کہا عالمی سطح پر معیشت ۔ افواج اور ٹیکنالوجی میں بے انتہا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ جامع قوانین اور قواعد و […]

بشریٰ بی بی کے سیاست میں انٹری؟پی ٹی آئی کا موقف سامنے آ گیا ، ان کو عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی نہیں روک سکتا۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بشریٰ بی بی کے سیاست میں انٹری، پاکستان تحریک انصاف کا موقف سامنے آ گیا ۔ شیخ وقاص اکرم نے بشری ٰبی بی کی جانب سے پارٹی قیادت کے اجلاس طلب کرنے کی تردید کر دی ۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے بلائے جانے والے […]

آسمان کانپا نہ زمین پھٹی، ساس اور اس کی بیٹی نے 30 سالہ حاملہ بہو کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے قتل کر دیا،نعش نالہ برد

ڈسکہ ( اے بی این نیوز    )تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹلی مرلہ نالہ سے بوری بند کٹی لاش برآمد ۔ ذرائع ریسکیو 1122 کے مطابق ساس اور اس کی بیٹی نے مل کر اپنی 30 سالہ نو ماہ کی حاملہ بہو کو گھریلو تنازعہ پر قتل کر دیا تھا۔ گرفتار ماں بیٹی نےانکشاف کیا کہ لاش کو […]

تمام کشتیاں جلا کرجائیں گے،کوئی ذمہ داری نہ دی گئی توآرام کروں گا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )شیرافضل مروت تحریک انصاف کےاندرکوئی اختلاف نہیں۔ کسی فورم پراحتجاج کےحوالےسےاختلاف نہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے24نومبرکواحتجاج کی کال دی۔ بہترحکمت عملی اپناکرتحریک کوکامیاب کیاجاسکتاہے۔ 24نومبرکوپی ٹی آئی کاحتمی احتجاج ہے۔ ہم نے پہلے بھی احتجاج کیاحکومت کےکان پرجوں تک نہیں رینگی۔ تمام کشتیاں جلا کرجائیں گےسارامعاملہ اللہ تعالیٰ پرچھوڑ […]

قانون ہاتھ میں لینےوالوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹاجائےگا،مریم نواز

لندن (اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہاحتجاج اوراشتعال انگیزی پی ٹی آئی کاوتیرہ بن چکاہے۔ قانون ہاتھ میں لینےوالوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹاجائےگا،مریم نواز کی میڈیاسےگفتگو تحریک انصاف کاکام ہی احتجاج کرناہے۔ غلط کام کریں گےتوگرفتاری ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف کودھمکیاں دیےجانےپرافسوس ہی کیاجاسکتاہے۔ مزید پڑھیں :چلو چلو دبئی چلو، قانونی […]

چلو چلو دبئی چلو، قانونی رہائشی بننے کا آخری موقع ،وقت کم مقابلہ سخت،دیر نہیں، آخری تاریخ کونسی،جانئے سب کچھ

دبئی (اے بی این نیوز     ) متحدہ عرب امارات میں قانونی رہائشی بننے کا آخری موقع جس کو آپ کسی صورت بھی ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ متحدہ عرب امارات نے امیگریشن جرمانے معاف کردیے۔ ڈائریکٹر دبئی امیگریشن نے کہا ہے کہ آخری لمحات ،آخری مہینے،آخری ہفتے کا انتظار مت کریں۔ویزا ایمنسٹی سکیم میں 31دسمبر تک […]

پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ73 رنز پر گر گئی

برسبین ( اے بی این نیوز    )پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ73 رنز پر گر گئی ۔ ٹم ڈیوڈ 9 رنز بناکر عباس آفریدی کی گیند پر آئوٹ ہوئے آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لئے 85رنز کا ہدف ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز 4 وکٹ کے نقصان پر میں 93رنز بنائے۔گلین […]

عمران خان کو پہلے عدالتوں سے امید تھی لیکن اب وہ بھی ختم ہوگئی ہے،فوادچودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )فوادچودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے کسی ترمیم یا مدت میں توسیع کیخلاف کال نہیں دی گئی۔ عمران خان کی جانب سے سیاسی معاملات پر احتجاجی کال دی گئی ہے۔ عمران خان کو پہلے عدالتوں سے امید تھی لیکن اب وہ بھی ختم ہوگئی ہے۔ […]