اہم خبریں

سکیٹر جی 13 اور جی 14 میں کمرشل پلاٹس کی 8ارب سے زیادہ کا شاندار نیلام عام

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی طرف سے سکیٹر جی 13 اور جی 14 میں کمرشل پلاٹس کی 8ارب سے زیادہ کا شاندار نیلام عام ۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی جانب سے سکیٹر جی 13 اور جی 14 کے کمرشل پلاٹوں کا نیلام عام گندھارا سٹیزن […]

غیرقانونی نظام ملک کوہائی جیک کرکےبیٹھاہواہے،تیمورسلیم جھگڑا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )راہنماپی ٹی آئی تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کےحقوق کی جنگ لڑرہےہیں۔ غیرقانونی نظام ملک کوہائی جیک کرکےبیٹھاہواہے۔ ملک میں آئین وقانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ عدالت کوئی فیصلہ کرےتوحکومت اس کوتسلیم نہیں کرتی۔ حکومت نےالیکشن ٹریبونلزکےچلنےنہیں دیا۔ حکومت نےعوام کیلئے2آپشنزچھوڑدیےہیں۔ آئین وقانون کی […]

پاکستان میں روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کے اہم مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کے اہم مذاکرات ۔روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، سفیر ضمیر کابلوف نے آج پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا۔ ضمیر کابلوف نے پاکستان کی سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے ملاقات کی ۔ ضمیر کابلوف نے ایڈیشنل سیکرٹری (افغانستان اور […]

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، چیمپیئنز ٹرافی کا ٹور پاکستان کے کن کن شہروں میں کرایا جائے گا ، شیڈول آگیا جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے لاہورپہنچا دی گئی۔ یہ ٹرافی کل شام اسلام آباد پہنچے گی۔ ہفتہ کو اس ٹرافی کو اسلام آباد کا ٹور کروایا جائیگا۔ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16 نومبر سے چمپئینز ٹرافی ٹور کا آغاز ہونا ہے۔ 24 نومبر تک […]

وزیراعظم شہبازشریف کی قوم سے بارش کیلئے نماز استسقاادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے بارش کیلئے نماز استسقاادا کرنے کی اپیل کر دی۔ انہوں نے کہا کہ قوم سے درخواست ہے نماز استسقا ادا کرے،بارش کیلئے دعا مانگے۔ علماومشائخ خاص طورنماز استسقا کے اہتمام میں اپنا کردار ادا کریں۔ بارش برسنے سے ماحول میں بہتری آئے گی۔ بارش برسنے […]

ایک ملک میں دو نظام نہیں چل سکتے،پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے،جا نئے اندرونی کہا نی میں تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو نے کہا ہےن کہ ن لیگ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے، پیپلز پارٹی اتفاق رائے پر یقین رکھتی ہے، ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے، اسے وفاق سے عزت مل رہی ہے نہ سیاست۔ حکومت اپنے الفاظ سے پیچھے […]

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک،میجر اور حوالدار شہید

ہرنائی ( اے بی این نیوز    )ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک ،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد حسیب شہیدہو گئے۔ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر، ہرنائی ضلع میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی پر، میجر محمد حسیب کے ماتحت سیکیورٹی فورسز کو فوری […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی، ایشیز سے شاہینوں کے پر کاٹ دیئے، 29 رنز سے شکست

برسین ( اے بی این نیوز    )آسٹریلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے 7 اوورز میں 4 وکٹوں پر 93 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم صرف 64 رنز ہی بنا سکی اور اسے 9 وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ کارکردگی بارش […]

حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار کرے گی؟ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا، علیمہ خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز غیر آئینی باتیں کرکے ہمیں پنجاب میں روکنے کی کوشش کریں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کہا ہے کہ حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار کرے […]

پنجاب میں دھند اور سموگ کاروگ برقرار، آلودہ فضا والے شہروں میں لاہور کی برتری برقرار

لاہور ( اے بین این نیوز      )پنجاب میں دھند اور سموگ کاروگ برقرار۔ آلودہ فضا والے شہروں میں دنیا اور پاکستان بھر میں لاہور آج پھر سر فہرست ۔ پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد687ریکارڈ۔ ملتان کا دوسرا نمبر ۔ پشاور کاتیسرانمبر۔ صبح کے وقت دھندکے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ موٹروے پرکلر […]