عمران خان کاانقلابی اقدام، سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، وفاق، وزرات دفاع، داخلہ اور کابینہ ڈویژن، چاروں صوبوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع ۔ پی ٹی آئی مخالف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پرجوڈیشل انکوائری کی استدعا ۔ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی انکوائری کریں، […]
فیڈرل بورڈ نے میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے جمعرات کو سالانہ میٹرک (پارٹ I اور II) 2024 کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کا اعلان جمعرات کو 12:00 بجے کیا گیا۔ طلباء اپنے نتائج FBISE کی ویب سائٹ www.fbise.edu.pk پر […]
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع

اسلام آباد (ابراہیم عباسی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔ نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر امجد پرویز عدالت میں […]
سپریم کورٹ کا ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش

سپریم کورٹ کا ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش،صوبوں سے رپورٹ طلب اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کا ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش۔ آئینی بینچ نے اقدامات پر صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی ۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ماحولیاتی آلودگی صرف اسلام آباد نہیں پورے […]
سیکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں آپریشن، 8خوارج ہلاک،6زخمی

میران شاہ ( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ فورسز کی کارروائی میں 8خوارج ہلاک،6زخمیہو گئے۔ قبل ازیں سیکیورٹی فورسزکاضلع کیچ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے […]
پتہ لگاناچاہیے مریم نوازکےدورےکامقصدکیاتھا؟عوام کےٹیکس کےپیسےکاحساب ہوناچاہیے،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنجی دورےپرجنیواگئیں۔ پتہ لگاناچاہیے مریم نوازکےدورےکامقصدکیاتھا؟ عوام کےٹیکس کےپیسےکاحساب ہوناچاہیے۔ آزاد ی اور جمہوریت کیلئے جدوجہد جاری رہےگی ۔ دورہ روس کےدوران فوج اورحکومت ایک پیج پرتھے۔ مزید پڑھیں :ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور ن […]
کچھ لوگوں نے ذاتی مقاصد کیلئے ملک کو داؤ پر لگا دیا،نوازشریف

لندن ( اے بی این نیوز ) نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کےکارکنان متحدہیں۔ ن لیگ کےکارکنان کی پارٹی کیلئےخدمات قابل تعریف ہیں۔ پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہورہے ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہورہا ہے۔ پاکستان میں مہنگائی کی کمر ٹوٹ رہی ہے۔ پاکستان میں ترقی کی رفتار بہتر ،مہنگائی کی […]
قیادت کےپاس اب کوئی آپشن نہیں احتجاج میں شریک ہو گی،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان نےاحتجاج کی فائنل کال دےدی۔ پی ٹی آئی احتجاج کےحوالےسےورکرزکیساتھ رابطےمیں ہے۔ ہمارےلیےسب سےبڑا چیلنج حکومت کی فسطائیت ہے۔ پچھلے2سال سےپی ٹی آئی کیخلاف ہرحربہ استعمال کیاگیا۔ آئندہ10سے12روزمیں واضح لائحہ عمل اپنائیں گے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے […]
ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے،شدید نعرے بازی

لندن ( اے بی این نیوز )ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ شدید نعرے بازی کے بعد پولیس کی بھاری نفری ایون فیلڈ کے باہر پہنچ گئی ۔ نوازشریف اور مریم نواز نے مقامی ہوٹل میں پارٹی ورکرز سے ملاقات کرنی ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے […]
کفن باندھ کرنکلنے کا کہنے والے خدا کا خوف کریں، شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کفن باندھ کرنکلنے کا کہنے والے خدا کا خوف کریں۔ ایک شخص کی رہائی کیلئے کارکنوں کی زندگیاں داؤ پر نہ لگائیں۔ بانی پی ٹی آئی انتشار چاہتے ہیں اور کارکنوں کو اندھن بنارہے ہیں۔ یہ احتجاج نہیں انتشار اور اشتغال انگیزی کی […]