اہم خبریں

عمران خان نے آج احتجاج کی فائنل کال دیدی، اسلام آباد ضرور آئیں گے،بیرسٹرسیف

پشاور ( اے بی این نیوز    )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج احتجاج کی فائنل کال دی۔ عمران خان کی کال پر اسلام آباد ضرور آئیں گے، احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات کو پیش کرے گی۔ خیبرپختونخوا میں گورنرراج کیلئے کوئی جواز موجود نہیں۔ بانی پی ٹی آئی جو ہدایات دیں گے اس کے […]

سیکیورٹی فورسزکاضلع کیچ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن، اہم کمانڈرسمیت4دہشت گردہلاک

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسزکاضلع کیچ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں اہم کمانڈرسمیت4دہشت گردہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق مجید بریگیڈ سے تھا۔ ہلاک دہشتگرد خودکش حملہ آوروں کی بھرتیاں کرتا تھا۔ ہلاک دہشت گردوں سےگولہ واسلحہ بارودآمد۔ ہلاک دہشت گردسیکیورٹی فورسزاورمعصوم شہریوں پرحملوں میں […]

سندھ حکومت نے کراچی اے سی ہاظم بنگوار کے تبادلے کا حکم واپس لے لیا

کراچی( اے بی این نیوز    )سندھ حکومت نے کراچی اے سی حازم بنگوار کے تبادلے کا حکم واپس لے لیا۔ بنگوار کو مبینہ طور پر سرکاری رہائش گاہوں پر مقیم سابق افسران کو بے دخلی کے نوٹس جاری کرنے پر ہٹا دیا گیا تھا۔سندھ حکومت نے بدھ کے روز بیوروکریٹ حازم بنگوار کے تبادلے کا حکم واپس […]

عمران خان اپنی ذات کی نہیں ملک کیلئے بات کرتےہیں انہوں نے اپنی رہائی کی کوئی بات نہیں کی،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان سےکیسزکےحوالےسےمشاورت جاری رہتی ہے،احتجاج کی فائنل کال کااعلان عمران خان نےخودکیا۔ عمران خان نےاحتجاج کےحوالےسے4نکات پیش کیں۔ پارٹی لیڈران،کارکنان اورسول سوسائٹی کو احتجاج کاحصہ بننےکاکہاگیا۔ عمران خان نےورکرزاورپارٹی رہنماؤں کی رہائی کی بات کی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو […]

عمران خان کی کال پرلوگ بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے،ملک احمدخان بھچر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ احتجاج کیلئے عمران خان کا واضح حکم ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ احتجاج سے متعلق حتمی فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ پی ٹی آئی کی کال پرلوگ بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے۔ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے […]

شہباز گل نے خواجہ آصف کی ایکس پر ویڈیو وائرل کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف انتہائی نازیبا زبان استعمال کی گئی۔ایکس ہر موجود ایک ویڈیو میں یہ سارا کچھ دیکھا اور سنا جاسکتا ہے کہ وہ ایک بیرون ملک موجود ہیں اور ایک شخص ان کے خلاف نا گفتہ بہ زبان استعمال کرتے ہو ئے کہتا ہے کہ […]

پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آ ئی کی سیاسی پیدائش دھرنے اور جلسوں کی شرط پر ہوئی ۔ فتنے اور اسکی جماعت کو احتجاج۔ کے خواب آرہے ہیں۔ تحریک انصاف کی سیاست سڑک چھاپ سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان۔ کہا ۔ سیاسی لوگ سیاسی […]

عمران خان نے کال دیدی،24نومبر کو دما دم مست قلندر،پورا ملک سڑکوں پر ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان نے احتجا ج کی فائنل کال دے دی۔ 24نومبر کو احتجاج کا مرکز اسلام آباد ہوگا ۔ اسلام آباد مارچ کیلئے کمیٹی قائم۔ عمران خان کاکمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین کی فا ئنل کا ل کی تصدیق۔ کہا بہترین تیاری […]

انتظامیہ کی سر پرستی میں رشوت کے زور پر سموگ پھیلا ئی جارہی ہے۔وزیر دفاع کا الزام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر دفا ع خواجہ آ صف سمو گ کی بگڑ تی صورتحا ل پر پھٹ پڑ ے۔ انتظا میہ پر کڑی تنقید۔ ایکس پر اپنی پو سٹ میں کہا انتظامیہ۔ نوکر شاہی نے ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے کہ سموگ بھارت سے امپورٹ ہورہی ہے ۔ […]

عالمی امن کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، و فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

ہنگری ( اے بی این نیوز    )عالمی امن کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ و فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہنگری میں وزارتی کانفرنس سے خطاب۔ کہا اقوام عالم کو طویل تنازعات۔ اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز درپیش ہیں۔ چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہاؤ کو نئی شکل […]