اہم خبریں

عمران خان 24نومبرسےپہلےرہاہوکرجشن کی قیادت کریں گے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) پی ٹی آئی راہنما فیصل چودھری نے کہا کہ عمران خان 24نومبرسےپہلےرہاہوکرجشن کی قیادت کریں گے۔ عمران خان فی الحال کسی اورکیس میں گرفتارنہیں ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی کو اختیار دیا ہے۔ کسی کےساتھ بھی مذاکرات ہماری شرائط کیساتھ ہوں گے۔ ہمارا3پوائنٹ ایجنڈاہےجس پربات ہوسکتی ہے۔ احتجاج کی کال واپس نہیں ہوگی احتجاج جشن میں بدل سکتاہے۔

مزید پڑھیں  :الیکٹرک بائیکس کیلئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان

متعلقہ خبریں